@SDMC26 اب لگائیں سرکار سعد رضوی پر بھی یہی فتوی 🤣🤣🤣🤣 لگانا کیا لگ گئی اب تو
فاسق و معلن
ایک جماعت تحریک لبیک کا امام (امیر) ارطغرل کا شوقین نکلا
یا تو اب فتوی واپس لیں یا
اپنا امیر فارغ کریں ۔
تیسرا کوئی آپشن نہیں بچتا
#PAKvIND#RemoveVCSamreenAsim#ManipurViralVideo
@DrSajjadNasar1@Rafi_Shaair 🤣اس ڈاکٹر کی ڈی پی چیک کرو 😜
لگتا ہے ڈڈوں نے اپنے منہ سے بڑی عینک پہنی ہوئی ہے ۔
یہ تو میری والی ڈی پی سے بھی زیادہ ڈڈوں لگ رہا ہے ۔
@DrSajjadNasar1@Rafi_Shaair یہ بھی ڈاکٹر ہے ، ہو سکتا ہو ڈنگر ڈاکٹر ،
اکانٹ ویریفائڈ ہے اسلیے کنفرم ڈنگر ڈاکٹر کیوں
اسکے فالوورز
صرف 75 😜🤣🤣🤣🤣🤣
در فٹے منہ تیری ڈاکڑی تے
@Muhamma75086059 @MuhammadTahaCh1 سرکار کون ڈائریکٹ پڑھتا ہے ، کوئی احمد رضا بریلوی کا ترجمہ پڑھتا ہے تو کوئی اشرف علی تھانوی کا تو مولانا مودودی رحمت اللہ علیہ کا ۔
ہماری زبان اردو ، ترجمہ اردو ، تو کیا ڈائریکٹ ہم ان علما سے ہی نہیں پڑھ رہے کیا ؟
قرآن بہت سادہ اور سیدھے انداز میں بات کرتا ہے کوئی تکلف نہیں ۔
@Muhamma75086059 @MuhammadTahaCh1 بات تو آپکی حق ہے مگر سر مسئلہ یہ ہے جس نے بھی پڑھا و سمجھا اسے نے اپنے فرقے کی عینک لگا کر سمجھا ، جو اسکے فرقے کے بزرگ تھے ان کے عقیدے کے مطابق سمجھا
جب تک کو ئی نیوٹرل ہو کر قرآن نہیں پڑھے گا اور ہدائت کی نیت سے نہیں پڑھے گا تب تک وہ مسلمان نہیں بن سکے جو قرآن کو مطلوب ہے
@Baab_Ul_Hawaij @moavia_official یہ مولا علی کے نام ناموں سے چڑتے ہیں ۔ دیکھو ان کی منافقت کیسی کھولی ہے اللہ تعالی نے ،
جو بارہ ربیع الاول کے جلوس کو بدعت کہتے تھے ، وہ بغض اہل بیت میں ، حضرت عمر رضہ اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا جلوس نکال رہے ہیں جبکہ صیحیح السناد احادیث میں 26 ذولحجہ تاریح شہادت عمر ہے
@PirMAfzalQadriO پیر افضل اگر پیر ہے تو میرے گاؤں کا ختنہ کرنے والا نائی بھی ڈاکٹر ہے پھر ۔۔۔
اہل سنت کا پیشوا 🤣 کیڑی اہل سنت ؟
درباروں اور شرکیہ اڈوں کا پیشوا لکھا کرو ۔
نسو ایتھو ں
@moavia_official سچ بولا کریں سرکار ، اب علم اتنا عام ہو چکا ہے کہ آپ کے جھوٹ دو منٹ میں عوام پکڑ لے گی ۔
حضرت عمر کا یوم شہادت 26 ذولحجہ ہے۔
یہ سچ چونکہ آپکے فرقے کے خلاف ہے اسلئے یہ رد کر دیتے ہیں۔
اللہ کا خوف کریں حضور !