@qaiseraraja کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں ہر کلمہ گو انسان شامل نہیں ؟؟
جو پیدا ہی ایک قادیانی کے گھر ہوا ؟
اس کا کیا قصور ؟
اگر وہ حق کی طرف آنا چاہتا ہے تو تم جیسے مللاووں کے غلاموں کو آگے کھڑا پاتا ہے ،
اور جاہل سمجھتے ہیں قیصر راجہ ختم نبوت کا سپاہی ہے ،
افسوس !!!
ان ��تووں سے اعلان برات یہ کبھی نہیں کر سکتے ورنہ یہ مفتی اعظم سے مفتی ادنٰی بن جائیں گے ۔
لیکن انجینئر صاحب ان سے یہ بھی کروا کے دم لیں گے ، انشاءاللہ!
ان لوگوں نے عزتیں اویل کیں ہیں مکے مدینے کے نام پر اور عوام کو یہ بریلی شریف کے پیچھے لگا تے رہے ۔
اب یہ دو نمبر ی نہیں چلے گی
@Muslimonly383@SDMC26 او نہیں ادا کی امام کعبہ کے پیچھے نماز ۔
یہ ضد کے بڑے پکے ہیں،
امام کعبہ کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے ۔
بلکہ اعلی خضرت کے فتوی کے مطابق، بریلویوں کے علاوہ کوئی بھی مسلمان نہیں۔
نہیں یقین تو پڑھ کو اعلی خضرت کو ۔
اپنی زندگی میں انھیں کافر ڈکلئر کر گئے تھے
یہ بھی اسی کی باقی��ت ہیں
@MuniburRehman55 لگے ہاتھوں ان تمام بزرگوں کی کتابوں سے جن میں گستاخیاں درج ہیں، ان سے اعلان برات کریں۔
اور اپنا فرقہ اور عزت بچائیں
ورنہ آپ کے اعلی خضرت نے آسام الحرمین میں دیوبندیوں کی اتنی عزت نہیں لوٹی جو ڈیمیج ایک اکیلے انجینئر نے ڈن کر دیا ہے بریلیویت کو۔
المہند عللمفند تے شے ای کوئی نہیں
@TimeOut69155858 اور دوسری بات تم کون سے اہل سنت والجماعت ہو ؟
قرآن و سنت کی بجاے اپنے بزرگوں، بابوں کو لے کر چل رہے ہو ، بابی کہا کرو خود کو ۔
اعلی خضرت کے مذہب کے پیروکار ،
ان کا مذہب جو ان کی کتابوں سے ثابت ہے، نا کہ
قرآن و سنت سے ثابت ہے۔
سچ بہت کڑوا ہے جناب !
جو اب چھپ نہیں سکتا
@MuniburRehman55 تاریخ گواہ رہے گی کہ ایک انجینئر دس سال چیختا رہا تب جا کر مفتی اعظم پاکستان کو سمجھ آیا کہ یہ کلمہ کفریات کو اپنے بزرگوں کی کتابوں سے نکال دینا چاہیئے،
ورنہ اس سے پہلے تو یہ اپنے بزرگوں کے ان کلمات کا شتہات کہہ کر مناظروں میں دفاع کیا کرتے تھے بلکہ مناظرے جیتا بھی کرتے تھے ۔
@WaqadRathore@EmamEWaqat@EMAM_E_Hazar@SDMC26 خبردار !
اعتراض کرنا منع ہے ۔
اسلام کے ٹھیکیداروں کے برج مت ہلاؤ ، ورنہ بلاکے جاؤ گے ۔
سب فرقے اسی میں خوش ہیں جو جو کچھ وہ کر رہے ہیں ۔
اور المیہ یہ ہے کہ ہر کوئی خود کو مسلک حق سمجھتا ہے ۔
دین اسلام کو ، قرآن و سنت کو ،
کوئی سمجھنا ہی نہیں چاہتا ۔
اللہ ہدائت دے ان کو امین
@i_hmd3@ZARA بھائی صاحب انجینیر نے کب کہا ہے کہ بائی کاٹ ناں کرو ، وہ تو اس چیز کا رونا رو رہا ہے کہ جن پروڈکٹس کا تم بائیکاٹ کر رہے ہو ان سے زیادہ تر روزگار تو ان پاکستانیوں کا جڑا ہوا ہے ،
ان کے چولہے مت بجھاؤ ، پہلے ان کو Alternative روزگار دو ،
پھر بائکاٹ کرو ،
اپنے لوگوں کو مت مارو
@KomailMuavia313 جہاد کرنا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی افواج پر فرض ہو چکا ہے ہم نے ٹیکس ادا کر کے ان کا سہولت کار بننا ہے اور یہ ہمارا جہاد ہوگا ۔
جہاد صرف فلسطین میں جا کر گولی کھانا نہیں، یہ تو سیدھی سیدھی خودکشی ہے ،
عقل سے پیدل مولوی کے عقل سے عاری مقلد ،
کبھی علم و عقل سے بھی کام لے لو
@EMAM_E_Hazar@SDMC26 کوئی نماز با ��ماعت ادا کرتے ہوے فوٹو شئیر کر دیں تاکہ عوام الناس کو یقین ہو جاے مولانا الیاس جنیدی قادری عطاری بریلیویت کو رد کر کے امام کعبہ کے پیچھے نماز ادا کر رہے ہیں۔
میری سادگی تو دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
@SDMC26 نماز تو امید ہے امام کعبہ کے پیچھے پڑھی ہو گی ،
یا اپنی علیحدہ جماعت کروا کر اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی رح کا پکا مرید ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں،
@KomailMuavia313 ماشاللہ بہت خوب ،
اب پرانے بزرگوں کی کتابوں کو آ گ لگا دینی چاہیئے ، ۔
المہند عللمفںد
آسام الحرمین
کیوں کہ جب تک ان بزرگوں کے بلنڈر تسلیم کر کے انھیں ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکیں گے، یہ اتحاد بس ایک ریاکاری بلکہ اداکاری لگے گا ،
کتنے بڑے ایکٹر ہیں یار یہ مولوی دونوں ۔
@KomailMuavia313 قدوسی ، جو کہتا ہے حدیث عمار انجینیر جو لے لے کر پھرتا ہے اسے ہمارے ہی مکتبہ فکر نے چھاپا ہے ،
الو کے پٹھے ، صرف چھاپا ہی لگایس ہے بس ، لوگوں کو پوری کوشش کی کہ اس حدیث کا پتہ نہ چل جاے ۔
دو نمبر قدوسی تے شے ای کوئی نہیں ۔