@WaqadRathore @waqatkamujadad @SDMC26 @FaizanMeer22230 یہ صرف اپنے بونگے بابوں کی طرح بخاری شریف کو قرآن کے بعد افضل مانتا ہے ،
باقی اس میں لکھا کیا ہوا ہے اسے گھنٹہ پتہ نہیں ۔😜
اگر کوئی لکھا ہوا دکھا بھی دے تو کہتا ہے ، حدیث کی کتاب صرف بخاری ہی تو نہیں
ویسے اپنے مطلب کی احادیث نکالتا رہتا ہے اور جو اپنے خلاف ہو اسے چھوڑ دیتا ہے
@SDMC26@Siddique295c اس میں ٹھیک کیا ہے ؟
ہوش کر اور اہل سنت والجماعت کے منہج پر آ جاو ۔
اور اپنے اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی کی ہی بات مان لو جو کہتے ہیں کی بخاری شریف قرآن کے بعد معتبر ترین کتاب ہے
@SDMC26 اب لگائیں سرکار سعد رضوی پر بھی یہی فتوی 🤣🤣🤣🤣 لگانا کیا لگ گئی اب تو
فاسق و معلن
ایک جماعت تحریک لبیک کا امام (امیر) ارطغرل کا شوقین نکلا
یا تو اب فتوی واپس لیں یا
اپنا امیر فارغ کریں ۔
تیسرا کوئی آپشن نہیں بچتا
#PAKvIND#RemoveVCSamreenAsim#ManipurViralVideo
@usman7881@Rafi_Shaair جمعیت اہل حدیث
کتب احادیث و ذخیرہ احادیث سے بھی اعلان برات کر چکی ہے
بس دوسرے فرقوں کی طرح اپنی من پسند احادیث ماننی ہیں باقیوں کا صاف انکار ۔
چاہے وہ حدیث متواترہ ، صیحیح السناد ، مستند احادیث ہی کیوں نہ ہوں ۔
حضرت عمر رضہ اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت 26 ذولحجہ ہے
نہ کی یکم محرم ۔
سچ جان کو جیو کیوںکہ اس وقت ناصبی اور ان کے خواری جھوٹ پھیلا رہے ہیں کی یکم محرم یوم شہادت عمر ہے
#عمر_بن_الخطاب#Muharram1445#Muharram2023#محرم_1445
ہمیں یہ گلہ نہیں کہ آپ محبت اہل بیت کے انکاری ہیں یا نہیں
آپ اقراری نہیں
یکم محرم کو یوم شہادت عمر فاروق مشہور کر کے اور جلوس نکال کر یہ فرقہ پرست ریال خور و چندہ خور علما سو صرف فساد پربا کر نا چاہ رہے ہیں ۔ جبکہ حقیقت میں 26 ذولحجہ یوم شہادت عمر ہے
#عمر_بن_الخطاب#محرم_1445
@masoodch6 صرف ایک فرقے کو ٹارگٹ کر نے کے لئے
فرقہ واریت کا فروغ صرف چند ٹکوں کی خاطر اور اپنے بزرگوں کی طرح جھوٹ بول رہے ہو اور جھوٹ پھیلا رہے ہو ،
شرم کر اور سچ بول ورنہ اپنی بات کی دلیل و سند پیش کر