"The ultimate measure of a man is not where he stands in moments of comfort and convenience, but where he stands at times of challenge and controversy.
O believers! Do not let some ˹men˺ ridicule others, they may be better than them, nor let ˹some˺ women ridicule other women, they may be better than them. Do not defame one another, nor call each other by offensive nicknames. How evil it is to act rebelliously after having faith!
راشد بھائی آپکے پاس زکوٰۃ و عشر کا پورٹ فولیو ہے۔ بیت المال کے انچارج بھی ہیں آپ۔ کسی ضرورتمند کیلیے آپ کو میسج کریں یا ٹویٹ میں ٹیگ کریں تو اس کا جواب آپ نہیں دیتے۔ لیکن "تفریحی" کام جن کیلیے آپ جوابدہ بھی نہیں ان کیلیے آپ کے پاس وقت ہی وقت ہے۔
مہنگا پیٹرول پہنچنے میں دیر نہیں لگتی ،ادھر دو پٹاخے چلے اور ادھر قیمتیں بڑھ گئیں مگر سستا پیٹرول پہنچنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے ۔۔۔۔یہ کیا سائنس ہے ؟ رہنمائی فرمائیں
شہباز رانا کے مطابق پچھلے جمعے کو جو ریلیف دینا تھا اسے لیوی میں ڈال کر ستر کیا گیا اور اب دس روپے بڑھا کر 80 روپے لیوی کی گئی ہے
شہباز رانا کہتے ہیں آج لیوی 41 ہونی چائیے لیکن حکومت 40 اور ٹھوک کر ظلم کر رہی ہے اور آج پیٹرول کا ریٹ 270 ہونا چائیے تھا
یہ سراسر زیادتی ہے
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت 79 ڈالرز فی بیرل تھی تو پیٹرول کی قیمت 299 روپے فی لیٹر کی گئی آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 75 ڈالرز فی بیرل ہے تو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کردیا گیا مگر جب قیمت 72 ڈالرز فی بیرل تھی تو قیمت کم نہیں کی گئی تھی۔مبارک ہو
محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
پولیس کے جوان 18 گھنٹے مقابلہ کرتے رہے،کمک نہیں پہنچی،پہاڑوں پر لاشیں پڑی رہیں،ورثا اپنی مدد آپ کے تحت جسد خاکی واپس لائے،دلخراش تفصیلات
#Ziarat#Balochistan#Quetta
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں بٹ صاحبہ، دو گزارشات تھیں، پہلی یہ کہ اپنے چھاپوں کی تعداد بڑھائیں اور اپنے ساتھ ساتھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کے چھاپوں کی تعداد بھی بڑھائیں۔ دوسری گزارش یہ تھی کہ متعلقہ قانون مین ترامیم تجویز کریں کہ تمام متعلقہ دفعات کو ناقابل ضمانت بنایا جائے اور سزائوں کی مدت بھی بڑھائی جائے۔
قانون میں نقص اور قابل ضمانت جرائم ہونے کی وجہ سے ملزمان کی اکثریت اگلے دن ضمانت پر رہا ہو کر دوبارہ جان لیوا اشیاء خورد نوش فروخت کرنا شروع کر دیتی ہے
We just witnessed the same reason Egypt goal was cancelled and Var just turned a closed eyes on it. They have started rigging the World Cup for Argentina again.
The fact that Mo Salah with the Egyptian coach and staff keeps urging the referee to review the VAR but they neglected and never did tells you everything you need to know.
یہ جیو نیوز لاہور کے کرائم رپورٹر احمد فراز ہیں جو پولیس افسران کو گالی نکال رہے ہیں، جیو نیوز کی انتظامیہ کو اپنے رپورٹر کے رویئے کیخلاف ایکشن لینا چاہیئے۔
ایک الگ بات یہ بھی ہے کہ جب سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران جیسے چند تگڑے پولیس افسران لاہور میں تعینات ہوئے ہیں تب سے جوا خانے، قحبہ خانے، شراب فروشی کے اڈے چلانے والے چند کرائم رپورٹرز انتہائی غربت کا شکار ہیں، اس لئے مفلسی سے تنگ افراد فرسٹریٹڈ ہو کر گالیوں پر اتر آتے ہیں۔
@geonews_urdu@geonews_english
JUST IN: 🇩🇰🇺🇸 Danish reporter slammed NATO General Secretary Mark Rutte live on camera:
"You sit next to Donald Trump at moments when he talks about conquering Greenland, talks about lashing out at allies like Spain.
Does this have any affect on your self-respect when you sit there and say nothing?"
🚨 Big breaking ‼️
U.S. Department of Justice has brought charges against Lawrence Bishnoi, Goldy Brar, and others in connection with the murder of Hardeep Nijjar, who was shot dead in Surrey, BC, Canada.
This is a major development in the internationalization of the allegations surrounding the case. What was once considered as a bilateral dispute has increasingly evolved into a matter attracting coordinated attention from multiple Western governments and law enforcement agencies.
Another sharp setback for already declining Indian foreign policy…….
🇺🇸🇮🇳 FBI dropped 3 big indictments charging 37 people tied to India based international crime rings.
These groups are accused of targeted killings, extortions, kidnappings, and major drug trafficking across the U.S., Canada, and beyond.
Part of a major crackdown called "Operation Hard Ball." Wild!
Writer: Lucas
FIFA is taking down all the viral clips appearing to expose the Argentinian cheating against Egypt on X and other social media platforms. 🇪🇬🇦🇷
The game is a scam!
ٹاؤن شپ لاہور ميں امپورٹڈ چپس پرنگل،جعلی نيوٹيلا چاکليٹ،بسکوف لوٹس بسکٹ کی ايکسپائری تاريخ تبديل کر کے بيچنے والاخفيہ پلانٹ پکڑا گيا۔بڑی تعداد ميں اشيا تلف،مالک گرفتار،ايف آئ آر درج۔پنجاب کے شہريوں اور بچوں کے ليۓ محفوظ خوراک يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کی سخت ہدايت ہے