BREAKING: Iranian military source:
"No oil tanker or ship belonging to the enemies will pass through the Strait of Hormuz before 'Israel' commits to a ceasefire in Lebanon"
BREAKING: The Iranian National Security Council:
"Within a few hours, if the firing does not stop in southern Lebanon, the air and missile unit will bomb Tel Aviv.."
Where is muslim ummah??
If you had said لا إله إلا اللہ then proof it , don't be a coward, raise your voices against these atrocities and show your unity , don't stay quite on this issue !!!
#ArmiesToAqsa#NoOilForIsrael#Gazabombing
حمـاس کے عسـکری ترجمان ابـوعبیدۃ شہید۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اس کے ساتھ ساتھ عسکری کمانڈر رائـد سعد، محمد السنوار، محمد شبانة، اور ابو عمر السوري کی شہادت کا اعلان ان آیات کے ساتھ کیا گیا:
مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَیْهِۚ-فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُ ﳲ وَ مَا بَدَّلُوْا تَبْدِیْلًا (الاحزاب:23)
ایمان لانے والوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا ہے ۔ ان میں سے کوئی اپنی نذر پوری کر چکا اور کوئی وقت آنے کا منتظر ہے انہوں نے اپنے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں کی
#BREAKING
Al-Qassam Brigades announce the death of several of their senior leaders, including their military spokesperson Abu Obaida, according to an official statement released by the group.
0 condemnation from CNN
0 condemnation from BBC
0 condemnation from NYT
0 condemnation from WSJ
0 condemnation from WAPO
0 condemnation from MSNBC
0 condemnation from Fox News
0 condemnation from Reuters
0 condemnation from AP
0 condemnation from PBS
0 condemnation from NPR
0 condemnation from ABC
0 condemnation from NBC
On the occasion of the visit of Global Sumud Flotilla organizers Thiago Avila and Nader Al Nuri to Pakistan, an important meeting was held in Lahore with the teams of the Pak Palestine Forum and the Palestine Action Coalition. Patron of the Pak Palestine Forum, Senator Mushtaq Ahmed Khan, and the forum’s head, Wahaj Ahmed, were also present. The meeting focused on uniting Palestinian voices at the global level, planning the next flotilla, and discussing other key matters.
دنیا دو نسل کشیوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ رہی ہے، سوڈان اور فلسطین میں۔
سوڈان میں متحدہ عرب امارات (UAE) وہ ملک ہے جو ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کو اسلحہ اور فنڈنگ دے رہا ہے، وہی ملیشیا جو دارفور، سوڈان میں جینو سائیڈ کررہا ہے، اسکو جلا رہی ہے، عام شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد کو دربدر کر چکی ہے۔
جہاں سوڈان میں یہ سب UAE کرا رہا ہے وہیں غزہ میں یہی UAE کی ریاست اسرائیلی جینو سائیڈ کو سپورٹ کر رہی ہے، اس سے تجارتی تعلقات اور خفیہ تعاون کو بڑھا رہی ہے۔
جب ایک مسلم ملک سوڈان کے قاتلوں کو اسلحہ دے اور فلسطین کے قاتلوں سے سودے کرے تو یہ غیر جانبداری نہیں بلکہ ایمان اور انسانیت سے غداری ہے۔
جو ہاتھ RSF کو اسلحہ دیتے ہیں اور اسرائیلی جنگی مجرموں سے مصافحہ کرتے ہیں وہ بے گناہوں کے خون میں رنگے ہیں۔
مسلمانو اور تمام اہلِ ضمیر انسانو، جاگ جاؤ۔
اپنی امت میں موجود ان غداروں کا بائیکاٹ کرو۔ یہ سیاست نہیں، یہ ہماری انسانیت کا امتحان ہے۔ خاموش رہنا شریکِ جرم ہونا ہے۔ آرام و سکون میں رہنا کمزوری ہے۔ ظلم کے نفع خوروں کا بائیکاٹ، قابضوں سے تعلقات کا انکار، امداد کے لیے دل کھول دینا اور آواز اٹھانا جب خاموشی آسان لگے، ہمارا جہاد ہے!
آئیں!! ہم اپنی وحدت کے زریعے ظالم کا ہاتھ روکیں۔
(ذیل میں دی گئی ویڈیو لنڈن میں لی گئی ہے)
فلسطین کیلئے ملک گیر مہم اب لاہور میں!!
ایونٹ میں شامل ہوں اور فلسطین کیلئے ایک طاقت بننے میں ہمارا ساتھ دیں۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا پبلک ایڈرس گرین پالم ایونٹ کمپلیکس لاہور میں ان شاءاللہ
وقت: 2 سے 5 شام
تاریخ: 8 نومبر 2025
رجسٹریشن کیلئے:
https://t.co/duQkqbU4MG
جکارتہ، انڈونیشیا میں غزہ کے لیے ایمرجنسی ریلیف کانفرنس
پاکستان کی نمائندگی سابق سینیٹر مشتاق احمد @SenatorMushtaq کریں گے۔
یہ کانفرنس مسلم ممالک کے اشتراک سے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے ایک مشترکہ کوشش ہے۔
📅 تاریخ: 1 نومبر 2025
📍 مقام: جکارتہ، انڈونیشیا
فلسطین کوئی سیاسی نعرہ نہیں، یہ ایمان، غیرت اور انسانیت کا تقاضا ہے!!!
پاکستانی حکومت @GovtofPakistan کو بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اور مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
قوم کے صاف مطالبات ہیں:
1: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی فوری اور محفوظ واپسی ، بغیر کسی اسرائیلی ڈپلومیسی کے۔
2: ٹرمپ کے 20 نکاتی نام نہاد “امن منصوبے” سے مکمل لاتعلقی ،جو دراصل غلامی کا معاہدہ ہے۔
3: فلسطینی عوام کے حقِ مزاحمت اور دفاع کو سرکاری طور پر تسلیم کیا جائے۔
4: ابراہم معاہدوں اور اسرا-ئیل سے ہر قسم کے تعلقات کی کوششوں کو واضح طور پر رد کیا جائے۔
5: عالمی فورمز پر فلسطین کے لیے مضبوط، جرات مندانہ اور مؤثر سفارتی کردار ادا کیا جائے۔
یہ وقت ہے کہ پاکستان دو ٹوک، باوقار اور اصولی مؤقف اختیار کرے۔ فلسطین کے لیے، انصاف کے لیے، انسانیت کے لیے۔
#ReleaseSenatorMushtaq
🚨 Former Senator Mushtaq Ahmed’s SOS Message!!
Have you heard this message recorded during the Flotilla journey?
Listen and answer his call.
For Gaza!! For Resistance!!
📍 Islamabad Press Club, 3 PM
📍 Lahore Press Club, 3 PM
#GlobalSumudFlotilla#NationwideProtests4Flotilla
استقبالِ ہیرو!
📅 5 اکتوبر 2025
🕢 صبح 7:30 بجے
📍 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
ایک حقیقی ہیرو جس نے حق کی خاطر سمندروں کا سفر کیا، اور دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستانی قوم حق کے ساتھ کھڑی ہے کل وطن واپس آرہے ہیں۔
سید عزیر نظامی کا والہانہ استقبال کریں،
تاکہ وہ جان لیں کہ یہ قوم اپنے ہیروز کے ساتھ کھڑی ہے۔
#GlobalSumudFlotilla
🚨 After surviving Israeli assault, Pakistani participant urges PM: Two urgent requests
@SyedUzairNizami, the only Pakistani aboard the Global Sumud Flotilla who survived the Israeli assault, has issued a heartfelt appeal directly to the Prime Minister. His message must not be ignored.
He thanked the PM for showing solidarity but made two urgent requests:
》Diplomatic support in Cyprus:
The flotilla’s only surviving vessel is now heading to Cyprus. Pakistani participants urgently need diplomatic assistance there.
》Securing Mushtaq Ahmad Khan’s release
Former Senator Mushtaq Ahmad Khan has been arrested by Israeli forces. Uzair Nizami has requested official approval to travel to Jordan in order to work with the Pakistani consulate for Khan’s release.
This is not just about one man it is about Government Of Pakistan standing by its citizens when they face illegal aggression on the high seas.
↪️ Prime Minister Shehbaz Sharif Should act now:
》Provide immediate diplomatic cover in Cyprus.
》Push for urgent international pressure to free Mushtaq Ahmad Khan.
》Ensure Pakistan’s voice is loud in rejecting Israel’s illegal attack on unarmed humanitarians.
The world is watching. Pakistan must rise to the moment.
#GlobalSumudFlotilla #Flotilla #flotillaglobalsumud #FlotillaGaza