"جس طریقے سے حافظ عاصم منیر نے اس جنگ کی پلاننگ کی، میں اس کا ذاتی طور پر گواہ ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے" -
شہباز شریف
شہباز شریف جنگ جیتنے کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے رہے ہیں جبکہ ��ریم نواز یہ کریڈٹ نواز شریف کو دے رہی ہیں۔ کیا بات ہے! 😂😂
@itsmeSehrish Indians ko koi bat samj nai ati ha. Wo to Khush thay social media news per kay Lahore port ura di Karachi ura diya Rawalpindi stadium ura diya 😂🤣. Wo many to tayar nai Kay french company share giry or j10c Kay barh gye. Cease fire be Kiya tab jab hum nay strat kia Marna in ko😂
انتہائی فٹے منہ بھارت کا۔ سیز فائر کو پامال کرتے ہوئے دوبارہ پاکستان پر حملہ اور ہو گیا ہے۔
گجرات، پشاور اور کھاریاں میں ڈرون کی پروازیں۔ اور بھمبر میں فائرنگ !!
This is massive 🚨
CNN is reporting that it was India who ran to the U.S. and asked for help to stop the war after Pakistan began firing missiles at them.
Former Prime Minister Imran Khan had predicted everything 6 years ago.
When borders are threatened and civilians live under constant danger, the people deserve leadership that stands up for Pakistan, not one that stays quiet or shows weakness when the nation is under attack!
It’s time to release Imran Khan 🇵🇰
جنگ دوبارہ شروع اور نواز خاندان کے خاموش ہونے کا پھر سے وقت ہوا چاہتا ہے، ویسے کتنے ڈھیٹ ہیں یہ کہ جنگ بند ہوئی اور فوراً ٹوئیٹ اور جب دوبارہ جاری ہوئی تو خاموش ہیں،
#ReleaseImranKhan
فوجی لڑائی میں سیز فائر ہو گیا ہے، لیکن پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر فارم 47 پر بننے والی فاشسٹ حکومت کے خلاف جدوجہد عوام دوبارہ شروع کرے گی
انڈیا خود کو خطے کا چوہدری سمجھتا ہے
انہیں لگتا تھا کہ ہمارے پاس رافیل ہیں، S-400 ائیر ڈیفینس سسٹم ہے، براموس ہے تو ہم پاکستان کو ختم کر کے اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کریں گے۔ یہ موقعہ ہمارے اپنوں کی وجہ سے ملا ہے جنہوں نے عوامی مینڈیٹ کو کچل کر ملکی معیشت تباہ کر رکھی ہے۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام اور اندرونی خلفشار ہے۔ اگر یہ حالات ٹھیک نہ ہوئے تو انڈیا جو وقتی طور پر پیچھے ہٹا ہے ، وہ دوبارہ کوشش کرے گا۔
عوامی حکومت ہو گی تو سیاسی استحکام ہو گا۔ سیاسی استحکام ہو گا تو معاشی استحکام آئے گا اور پھر چیزیں بہتر ہوتی جائیں گی۔
اگر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ جرم ہے تو بار بار ہر بار کرتا دونگا اپنی بات پر قائم ہو قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر جس سے بھارتی ڈرتے ہے
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
😂🤣ان کو بھی پتا ہے ان کی سیٹوں کا اور عوام نے فرق۔ ھی دیکھ لیا کہ سلیکٹڈ اور الیکٹڈ میں کیا فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں ایک بھی نظر نہیں آرہا تھا اور نہ عوام کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ تھا ان کا۔اگر حالات تھوڑے اور بگڑ جاتے تو یقیناً یہ سب بھاگ جاتے ملک چھوڑ کر۔
😂🤣🤣 look what happened to war mongers. Told you before that you will start and we will end. Abi to party shuru hui ha. Borders kholo gay to awam humari or Pagal ha sary Bharat may ghus jay gi. 😂🤣