وفاقی وزیر تجارت اور وزیراعظم کی کیبنیٹ کمیٹی کے ممبر سید نوید قمر نے کہا ہے کہ بحال ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے خواہاں ہیں وہ نواب عبدالغنی تالپور کے ہمراہ تالپور ہائوس حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے انہوں نےکہا کہ جب بھی پیپلزپارٹی کی گورنمنٹ آتی ہے نکلے ہوئے
#VictimsOfDoubleJeopardy
Dear Nawaz Sharif !
- Remember sacking of 16000 employees!
They have been sacked twice and third time in a few days!
Badduaen peecha karti hain !
Recall your own dismissals...
Restore their dignity to help yourself.
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif