@MNAmandokhail شہد رانی کے آپ ہم سپاہی ہیں 1993 سے ہمارے سنیارٹی پی فکسیشن اور 48 شہدا کے ورثا اس انتظار میں ہیں ہم کو آپنا حق پروفیسر ڈاکٹر قادر مندو خیل صاحب لیکے دے گا، زندہ ہے بھٹو زندہ ہے جب تک سورج تولو ے زندہ بھٹو زندہ ہے
@sabirsh74590322 ڈئیر برادر آنکھ کے پانی اور (ندی) کے پانی میں صرف جذبات کا فرق ہوتا ہے، ببی شہید رنی، اور اب کی پارٹی کا فرق آپ سب دوستوں کے سامنے ہے، وہ بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ آپ کے حق میں ہے، شہید ہوتے تو آپنی ورکرز کو اور ہمارے شہید ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑتی،
@Inamshaikh11@CMShehbaz@BBhuttoZardari@MNAmandokhail Ham ny apny Faryd Allah pak ko k h or 42 Shaheedo k Bachoo walidin ny Allah pak k Yahn pesh k h, baki Jo hamary Ihtajaj mi waeida kar k gaei thi waqat any py Bibi k mazar py pesh karin gi or hum kar bhi ya saghtey hn bahyoo behnoo
@sabirsh74590322 قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے لم اور نکلیں گے عشاق کے قافلے جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم مختصر کر چلے درد کے فاصلے درد کی فاصلے، شہید رانی کی عظمت کو پوری قوم کا سلام سلام سلام سلام
@MNAmandokhail انشاء اللہ ببی شہید کا وعدہ پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل صاحب پورا کر کے دکھائیں گے، پیغمبروں کے رہ پر چل کر نہ دیکھنا گر چل پڑے تو راستے کے پتھر نہ دیکھنا،
@MNAmandokhail پيغمبر کی راہ پر چل کر نہ دیکھنا گر چل پڑے تو راستے کے پتہر نه دیکھنا، شھید رانی کا سپاہی پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل صاحب کی عظمت کو پوری قوم کا سلام سلام