پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ یا ہر 3 روز بعد کرنے کی پالیسی پر بحث کرانے کے لئے تحریک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
بحث کرانے کی تحریک جے یو آئی ف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے
عالیہ کامران کی جانب سے تحریک رول 259 کے تحت جمع کرائی گئی ہے
محترمہ عالیہ کامران صاحبہ کا اسمبلی فلور پر بہاولپور یونیورسٹی میں ہونے والے واقعات پر تحقیقات کا مطالبہ اور ملوس افراد کے لئے سزا کی تجویز تاکہ ایسے واقعات سے مستقبل میں محفوظ رہا جا کسے
@AliyaKamranJUI
پی ڈی ایم کے زیراہتمام سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا معاملہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
وفاقی وزراء نے مولانا فضل الرحمان سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل کردی
کچھ روز قبل بھی ملک میں حالات خراب ہوئے، وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ پی ڈی ایم ڈی چوک پر احتجاج کرے، اسحاق ڈار
مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار اور رانا ثناء اللہ کی درخواست مسترد کردی
ہم اعلان کر چکے ہے فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا، مولانا فضل الرحمان
ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوچکے ہے کارکنان پر امن ہے اور پر امن احتجاج ہوگا، مولانا فضل الرحمان
ہمارے کارکنان ایک گملہ یا پودہ بھی نہیں توڑے گے، ہم پر امن لوگ ہے، مولانا فضل الرحمان
کل عوام نکلے گی اور فیصلہ بھی عوام کی عدالت میں اب ہوگا، مولانا فضل الرحمان
#GetReadyForIslamabad
#مولانا_آرہا_ہے
اب فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے جج اپنی عدالتی حیثیت کو مجروح کر چکا ہے ہم عدلیہ کے وقار کو بحال کرنا چاہتے ہیں عدلیہ کا مقام اتنا بلند ہے کہ اگر اس کے وقار کو برقرار رکھنے کے لئے دو چار جج قربان ہوجائیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
اسلام میں عدل و انصاف کا معیار ہے بندیال صاحب آپ کو پارلیمنٹ کی تذلیل کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ہتھوڑا گردی نامنظور تمام ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنے فرائض انجام دیں۔ اگر سیاست کرنی ہے تو اس بلڈنگ سے باہر آ پتہ چل جائے گا اس بازار میں آپ کی قیمت کیا ہے، ہم کہتے ہیں کہ کہاں وہ جتھہ وہ دہشت گرد تحریک انصاف کا دہشت گرد ،میں کہتا ہوں کہ ساری پولیس ہٹ جائے ہم اس عمارت کی حفاظت کریں گے اس عمارت کے تحفظ اور وقار پر سودا نہیں کیا جاسکتا۔
2018 کے انتخابات میں ننگی دھاندلی ہوئی تو ہم میدان میں نکلے اور پھر یہ نہیں دیکھا کہ کوئی جنرل ناراض ہوتا ہے،اس وقت اسی جگہ مظاہرہ کیا لیکن کوئی سومو ٹو ایکشن نہیں لیا گیا جب آزادی مارچ کیا اور پندرہ لاکھ لوگ شریک ہوئے تو آپ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی آج جب نکے کے ابا نے اس سے ہاتھ اٹھا لیا تو آپ اس کا ابا بننے کی کوشش کر رہے ہیں،
آپ کو اس کا ناجائز ابا تسلیم نہیں کیا جائے گا ہم نے ہمیشہ غلامی کی زنجیریں توڑی ہیں اور آج بھی غلامی کی زنجیریں توڑنا جانتے ہیں چیلنج کرتا ہوں اس ایک مہینہ میں کتنا مس کنڈکٹ کیا ہے اپنی عدالت۔ وزیر اعظم نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اگر تم نے حکومت پر ناجائز ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو پارلیمان وزیر اعظم کا تحفظ کرے گی اور تمھیں پریشانی ہوگی تحفظ کی جگہ نہیں ملے گی۔
60۔ارب کی کرپشن کا مجرم جبکہ اس کے خلاف ریمانڈ دیا جا چکا ہے کیا اس کو کبھی ضمانت ملی ہے امریکی کانگریس کے اندر ایک یہودی جو فرینڈز آف اسرائیل کمیٹی کا چیئرمین ہے وہ بھی آرمی چیف کے خلاف ہے سی آئی اے سبکدوش افغان نژاد امریکی ایجنٹ بھی اور عمران بھی آرمی چیف کے خلاف ہے تکلیف کیا ہے ان کو کیا اس وجہ سے تکلیف نہیں کہ وہ حافظ قرآن ہے ۔ عمران خان بلا وجہ فوج کو نشانہ نہ بناؤ آرمی چیف سنیارٹی کی بنیاد پر آیا ہے ۔
جی ایچ کیو پشاور لاہور کور کمانڈرز کے گھروں قلعہ بالا حصار میانوالی کی ائیر بیس پر حملوں اور شہداء کی یادگاروں کو اکھاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہو گی ۔ عدالتیں مجرموں کو تحفظ نہ دیں ۔ کیا کسی جج کی تربیت میں فرق رہ گیا ۔ ہر ناجائز بات کو دستور کے مطابق قرار دے رہے ہیں ۔ چیف جسٹس سن لو یہ دستور ہم نے ہی بنا کر آپ کے پاس بھیجا ہے جس قانون کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہو وہ ہمارے ہاں سے بن کر گیا ہے ۔ آپ جانتے اور ہم نہیں جانتے ۔ پاکستان میں یہودی لابی نہیں چلے گی اسرائیل کو تسلیم کرنے اور قادیانیوں کو دوبارہ مسلمان بنانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آئین کی اسلامی حیثیت کا مکمل تحفظ کیا جائے گا ۔
عمران خان نے امریکی وساطت سے مودی کے ساتھ گٹھ جوڑ کرتے ہوئے اسے کشمیر کی حیثیت سے متعلق شق 370 ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا موقع فراہم کیا ۔
پاک فوج نظریہ پاکستان اور خارجہ پالیسی کی صحیح سمت میں تحفظ کر رہی ہے پہلے بھی فوج کے شانہ بشانہ رہے ہیں آج بھی ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ نظر آئیں گے ۔ باجوہ کو بھی کہا تھا کہ احساس کرو صحیح سمت نہیں ہے ملک پر مشکل وقت آیا تو یہ یوتھیے اور تتلیاں نہیں ہمارے یہ جانباز کام آئیں گے ۔ جرنیلوں ، ججزوں ، امریکا ہو یورپی یونین ہو بھارت ہو سب کے سامنے حق بات بولیں گے آج عمران خان کے پرتشدد واقعات اور حملوں کے حوالے سے بھارتی فوج میں خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں اور بھارتی فوج کہہ رہی ہے بھارت کا بھائی عمران خان سب سے پیارا عمران خان ۔
دشمن خوشیاں منا رہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا ستیاناس کر دیا ۔ پاک فوج ملک کو متحد رکھنے کی طاقت ہے جو فوج کو کمزور کرے گا ایسا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہو گا اور عمران خان اسی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے ۔ جب عوامی قوت شاہراہ دستور پر آ گئی تو ججز کے تیور بدلے ہوئے تھے اور ایک ہفتے کے لیے کیس چھوڑ کر چلے گئے ۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے یہ مجمع پھر آئے گا اب دو تین کے نوٹس پر آیا ہے پھر ایک دن کے نوٹس پر اس سے دگنا آئے گا جو گھروں میں رہ گئے ہیں وہ بھی آئیں گے ۔ پھر جھنڈے لہرائے جائیں گے عوامی عدالت لگی ہے عوامی فیصلے ہوں گے کسی اور کے فیصلے نہیں چلنے دیں گے ۔
Committee observed that health care institutions in public sector were not effectively serving public residing in Islamabad. The Ministry was asked to ensure provision of health care facilities in public sector hospitals and presence of doctors and specialists during duty hours.
Read more⬇️
https://t.co/e3iZY6cy2e
سینیٹرکامران مرتضی نےARY چینل پہ بیٹھ کےکلمہ حق بلند کیاحق وسچ بیان کیا👏👏
آئین اسوقت خطرے میں نہیں تھا جب 2017میں نوازشریف صاحب کونااہل کیاگیا تھا؟
آئین اسوقت خطرےمیں نہیں تھاجب 2018 میں پوراالیکشن ہی چرایا لیاگیاتھا؟
آج انکی اپنی باری آئ ہے تو آئین خطرے میں پڑگیاہے۔
@kamranmurtaza56
محترم عالیہ کامران کا اسمبلی فلور پر گیس میٹر پر مہانہ 500 میٹر اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش
ا نکا کہنا تھا کہ یہ حکومت کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے
@AliyaKamranJUI
جمعیت علمائے اسلام قبلہ اوّل فلسطین پر اسرائیلی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، قبلہ اول پر اسرائیلی بربریت اورنتیجے میں معصوم فلسطینیوں کی شہادت لمحہ فکریہ ہے،وہ عالمی طاقتیں اور ان کے گماشتے جنہیں عمران نیازی کی مکاری نظر آجاتی ہےمگریہ ظلم نہیں کیوں آتا ؟
#FreePalestine
ترکی اور شام میں زلزلے سے ھونے والے عظیم انسانی سانحے پر دل بہت افسردہ ھے۔میں پوری پاکستانی قوم کی طرف سے اپنے بھائیوں سے دلی ھمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ھوں۔پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں انکے شانہ بشانہ کھڑی ھے۔
اللہ تعالی مزید آفات سے محفوظ رکھے اور عافیت کامعاملہ فرمائے۔
جے یو آئی رکن عالیہ کامران نے کہا کہ کالجز اور یونیورسٹیز کی طرح مدارس میں بھی بچے زیر تعلیم ہیں
حکومت کا اعلان خوش آئند ہیں مگر یقین دلایا کہ کب مدراس اور فاٹا کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائے گے
@AliyaKamranJUI
ہم نے اپنے گھر کی عزت کی حفاظت کرنی ہے ہم نے اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت کی حفاظت کرنی ہےہم نے اپنی ماؤں اور بہنوں کی عزت کی حفاظت کرنی ہے ہم نے اپنے نوجوان کو اسلام کا راستہ دیکھانا ہے
قائد مولانا فضل الرحمان کا کوہستان جلسے سے خطاب
#MaulanaInKohistan@MoulanaOfficial