I am a civil servant.
Currently, working as Deputy Sec Agriculture Punjab.
Worked as Assistant Commissioner at different stations and in Anti Corruption Dept.
پاکستان میں پانی کی کمی ہے؟
کیا پاکستان میں 2030 میں خشک سالی ہو گی؟
ہمارے حکمران(سول اور فوجی) دونوں کچھ غور کریں اور رحم کریں۔
پانی سمبھالا نہیں جاتا اور کہتے ہیں خشک سالی۔
تھرمل، LNG اور کوئلے پر توجہ کیوں ہے جب اتنا پانی نقصان ہر سال کرتا۔