Suryakumar Yadav can do all the posturing and cheering, but he'll have to live with the fact that despite being a star cricketer and an India captain, he was used as a political pawn to the whims and fancies (and hypocrisy) of the government.
ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ مرکزی عید گاہ مفت آٹا تقسیم پوائنٹ کا دورہ کرتے ہوئے آٹا کی فراہمی کے عمل کو مانیٹر کیا۔نظم و ضبط برقرار رکھنے پرمحکمہ پولیس، ریسکیو1122، صحت، ریونیو افسران و عملہ کو شاباش
@CS_Punjab@ACSSouthPunjab@CommissionerBpr
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ضلع رحیم یار خان میں انتظامیہ کی جانب سے بہتری انتظامات کو یقینی بنانے پر ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی اور ان کی پوری ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور قلیل مدت میں 78فیصد سے زائد مستحق گھرانوں میں آٹا تقسیم کرنے کا ہدف حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
@CS_Punjab
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی کے ہمراہ سپورٹس جمنازیم رحیم یار خان کا دورہ کیا اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سپورٹس جمنازیم میں پودا بھی لگایا۔
@CS_Punjab@ACSSouthPunjab@CommissionerBpr
1/2 #ایڈیشنل_چیف_سیکرٹری_ساؤتھ_پنجاب کیپٹن(ر)ثاقب ظفر نے ریلیف پیکج کے تحت مفت آٹا تقسیم پوائنٹس پر انتظامات و سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے رحیم یار خان اور صادق آباد کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی کے ہمراہ قاسمی میرج لان رحیم یار خان اور عسکری پارک صادق آباد
@CS_Punjab
یوم پاکستان 23مارچ کی مرکزی تقریب ٹاؤن ہال میں منعقد ہوئی. یوم پاکستان تجدید عہد وفا کا دن ہے.آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہے کہ وطن عزیز کی حفاظت اور سر بلندی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور اپنے فرائض منصبی پوری ایمانداری و جانفشانی سے انجام دیں گے۔
@CS_Punjab
ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) سید ایوب بخاری کے ہمراہ گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ۔اساتذہ اور طلباء کی حاضری کو چیک کرتے ہوئے ہدایت کی کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں کو بہترین تدریسی ماحول کے ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے
@CS_Punjab
درج ذیل ڈیلرز کے پاس کھاد کا سٹاک موجود ھے اور وھاں سے خریدی جا سکتی ۔ کھاد کی عدم دستیابی و گرانفروشی کی صورت میں متعلقہ تحصیل کے درج ذیل کنٹرول رومز کے نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ رحیم یار خان: 0699230389. صادق آباد: 0685705533. خان پور: 0685571383. لیاقت پور: 0685795725
ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی نے شہر کے مختلف فیملی و چلڈرن پارکس کا دورہ کرتے ہوئے دستیاب سہولیات کاجائزہ لیا۔انہوں نے پارکس کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کو مزید بہتر بنانے جبکہ عوامی مطالبہ پر نرسری گراؤنڈ پارک میں جنازہ کے لئے وضو خانہ فوری تعمیر کرنے کی ہدایت کی
@CS_Punjab