ہمیں ایسا وزیر اعظم چاہیئے 😁
کم سے کم روز 400 آدمی ماروں گا چائے بعد میں پیو گا پہلے 400 سرکاری وکیل وزیر کو سزائے موت دوں گا ناشتہ بعد میں اللّٰہ اکبر لٹکاؤ سالوں کو 😂
قوم کی پیاری بہادر بیٹی
نرس رضیہ نورین کیلئے وزیراعظم نے ایک کروڑ روپے اور ستارہ خدمت دینے کی منظوری
مجھ سے سویا نہیں جاتا،وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے،بہت کوشش کی کے باقی بچوں کو بھی بچالوں،لیکن آگ تیز تھی، میں نے کوئی احسان نہیں کیا، اپنی ڈیوٹی کی، نرس رضیہ نورین
اذان کی آواز آئے تو دنیا کی آوازیں تھم جانی چاہئیں۔
دمشق میں اذان کے احترام میں براہ راست نشریات روک دینا ایک خوبصورت یاد دہان�� ہے کہ اللہ کے ذکر کے سامنے دنیاوی مصروفیات کی کوئی حیثیت نہیں۔
In the surveillance footage from China’s Gyirong Port, this Chinese border police officer was directing civilians to safety until his very last breath.
A hero immortalized.
Forever honored. 🕯️
🚨🇹🇷🇸🇦🇵🇰The Official Video of the “Mecca Agreement” signed between Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia has been released “Muslim NATO”🕋 led by Nuclear Armed Pakistan.🚀A historic moment that India🇮🇳 and Israel🇮🇱 fear..
#MakkahAgreement
ریاض و انقرہ و اسلام آباد
One Power, One Destiny
I love this song…
It gives the vibe that Riyadh, Ankara, and Islamabad will kick enemies like Modi and Netanyahu.
#TheMeccaAgreement#MakkahAgreement
ہو حلقۂ یاراں تو ابریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
یہ تثلیثی دفاعی اتحاد اپنے بھائیوں کے لیے سراپا امن اور سلامتی ہے جبکہ دشمن کی کسی بھی چال کے لیے فولادی دیوار۔
#فیلڈ_مارشل_امن_کا_پاسبان#MakkahAgreement