#گلگت_ہوا_کپتان_کا
اب عمل سے پہلے دو بار سوچو۔ عوام کہیں نہیں جا رہے۔ ہم عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے۔ غیر قانونی فیصلوں کے بجائے امن کا راستہ چنو۔
@TeamS0K
کیا کسی کو سمجھ آ رہا ہے کہ یہ گلگت بلتستان میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔ نواز شریف، بلاول اور تانگہ پارٹی اپنے ایک پاؤ گوشت کے لیے کشمیر کا سارا اونٹ ذبح کر رہے ہیں! دو ٹکے کے اختیار کے لیے کیا پیغام دے رہے ہیں کشمیر کے عوام کو۔ کیا فرق رہ جائے گا ہم میں اور مودی میں۔ کشمیری دیکھ رہے ہیں! عامر متین
@AmirMateen2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نشان چاہے کوئی بھی ہو، امیدوار کوئی بھی ہو، گلگت بلتستان کی عوام کا ووٹ صرف اور صرف عمران خان کا ہے۔
سات جون کو اپنے گھروں سے نکلیںُ اور نا صرف ووٹ دیں بلکہ ووٹ دینے کے بعد اپنے پولنگ سٹیشن کے سامنے بیٹھیں اور ووٹ کی حفاظت کریں
نشان چھیننے والوں کو ایک بات سمجھ نہیں آ رہی،
عوام امیدوار کو ووٹ دیتی ہے، نشان کو نہیں۔
8 فروری کو بھی عوام نے ہر رکاوٹ توڑ دی تھی، گلگت بلتستان میں بھی کلین سویپ ہو گا، کیونکہ عمران خان آج بھی عوام کی پہلی اور آخری پسند ہے۔
باقی سب کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں!
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
انصافینز یہ ٹرینڈ #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان شروع کریں اور سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان الیکشن کے لیے بھرپور مہم چلائیں۔
اس وقت گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، جبکہ عمرانن خان کے نام اور تصویر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے
سب جوائن کریں 👏
شہروں سے دیہات تک، نوجوانوں سے بزرگوں تک، ایک ہی پیغام سنائی دیتا ہے: عوام کا لیڈر عمران خان۔ ووٹ صرف خان صاحب کا۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
آج تین دفعہ کے وزیراعظم اور چار سال سے وفاق میں one page کے اقتدار کے مزے لینے والے نواز شریف صاحب نے گلگت میں تقریر نہیں کی بلکہ قوم کے اجتماعی شعور کو تازیانے مارے ہیں، یہ 2026 اور انٹرنیٹ، AI کا زمانہ ہے، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس دور میں بھی کوئی سیاستدان اتنی دیدہ دلیری، تسلسل، ثابت قدمی اور ڈھٹائی سے عوام کو بیوقوف بنا سکتا ہے؟ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے سیاسی قائدین کی منافقت اور جھوٹ سے لبریز تقریریں سنیں تو لگتا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں بلکہ مداری ہیں جو جلسوں میں لائے گئے عوام سے کہتے ہیں، “بچہ جمہورا گھوم جا” اور وہ گھوم جاتا ہے، یار کوئی حد ہوتی ہی بیوقوف بنانے اور جھوٹ بولنے کی۔ یہ کتنے معصوم چہرے بنا کر ووٹ لینے کیلئے ہر پانچ سال بعد بیس سال پرانی تقریر اٹھا کر ورغلانے، بہلانے اور پھسلانے آ جاتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے بجلی کے بل میں اصل قیمت سے زیادہ کیا ہے؟
ہمارے بجلی کے بلوں کا ایک بڑا حصہ "کیپیسٹی چارجز" کی مد میں جا رہا ہے۔ ایک عام صارف جس کا بل 10,000 روپے آتا ہے، اس میں بجلی کی اصل قیمت صرف 2,500 ر
#ElectricityBill#CapacityCharges#Faisalabad
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔
ایک پاگل کا تکیہ بلکہ بسترہ کلام تھا کہ "غلیل بناؤں گا اور چڑیاں ماروں گا" لیکن وہ مانتا نہیں تھا کہ وہ پاگل ہے گھر والے کسی نہ کسی طرح اسے قائل کرکے ہاسپٹل لے گئے تاکہ اس کا علاج ہو
۔
کافی عرصہ ہسپتال میں رہنے کے بعد جب علاج مکمل ہوگیا تو ڈاکٹر نے اس کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ۔۔ صحتیابی کے بعد ڈاکٹر اور مریض کے درمیان درج ذیل مکالمہ ہوا
۔
ڈاکٹر:
۔
تم اب بالکل ٹھیک ہو گئے ہو۔ یہ بتاؤ اب کیا کرو گے۔۔؟
۔
پاگل:
۔
نوکری کروں گا، شادی کروں گا، گھر بساوٴں گا۔۔
۔
ڈاکٹر:
۔
ویری گڈ، پھر کیا کرو گے۔۔؟
۔
پاگل:
۔
بچوں کو اچھے سکول بھیجوں گا، ان کا برتھ ڈے مناؤں گا، نیکر اور شرٹس گفٹ میں آئیں گی۔
۔
ڈاکٹر:
۔
بہت اچھے، پھر کیا کرو گے۔۔؟
۔
پاگل:
۔
ان کی نیکر سے لاسٹک نکالوں گا،
"غلیل بناؤں گا اور چڑیاں ماروں گا."
۔
میاں صاحب کو بھی جب جب ہوا لگوایا جاتا ہے تو پاگل کی طرح بولنا شروع کردیتا ہے غلیل بناؤں گا اور چڑیاں مارونگا 😂
تصور کیجیے کہ عمران خاں آزاد ہوتے اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کر رہے ہوتے تو سیاسی بھکاریوں کا حال کیا ہوتا۔ہارون الرشید
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan