ساتواں درس قرآن ۔ حقیقت نفاق
قرآن حکیم کے نقطہ نظر سے منافقت کی حقیقت سےمتعلق امیر محترم انجنٸیر گلبدین حکمت یار کا ساتواں درس جمعہ المبارک ٢٠ فروری ٢٠٢١ کو ہوا۔
رحم الله فضيلة الشيخ أمين سراج كبير علماء تركيا، وزميل الدراسة القديم، وخريج كلية الشريعة بالأزهر الشريف، والذي كان يتوقَّد حيوية وحماسة ونشاطًا في سبيل الدعوة إلى الإسلام. غفر الله له، وتقبله في عباده الصالحين، وجزاه عن الإسلام خير ما يجزي الدعاة الصادقين والعلماء العاملين.
@rkPTRzPsmR2iJRK برخوردار ۔ آپکی معلومات کیلٸے فین fan id صرف اردگان، اشرف غنی یا حامد کرزٸی کی ہی نہیں آپکی بھی بناٸی جاسکتی ہے مگر آپ منفی سوچ سے نکل کر کچھ مثبت اچھا کام کرکے تو دیکھاٸیں۔ شکریہ
شوروی اتحاد کی شکست تاریخ کی بہت بڑی کامیابی ہے ہم نےجدوجہد شروع کی قربانیاں دیں تو دنیا بعد میں شامل ہوٸی جنہوں نے شامل ہوکرمساٸل پیداکیے۔
سوویت شکست سب کیلٸےخوشی بات تھی مگر میں نے افغان قوم و ملت مجاھدین کی کامیابیوں کا کریڈٹ امریکہ سمیت کسی کو نہ لینےدیا ۔۔۔۔
@rkPTRzPsmR2iJRK برخوردار! دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے اور یہ جدید میڈیا کا دور ہے اپنی سوچ میں وسعت پیدا کرو۔ تعجب ہوا کہ آپ نے اردو ۔ انگلش یا عربی لکھنے سے تکلیف محسوس کی۔