“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
عمران خان نے کہا تھا اتنی ٹینشن دوں گا کہ یہ نیند کی گولیاں کھاتے پھریں گے، ابھی تو پہلی ڈوز بھی نہیں دی پہلے ہی جھٹکے میں 35 استعفے منظور ہو گئے، گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکل رہا تھا خان نے ٹیڑھی کی تو سب لائین پر آ گئے، ابھی تو کھیل باقی ہے خان مارے گا کم گھسیٹے گا زیادہ 😂😜
نتائج کی "شفافیت" یقینی بنانے کے لیے پولنگ ختم ہونے کے 18 گھنٹے بعد بھی پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی باہمی کوششیں جاری۔ نتائج کی دھڑا دھڑ تبدیلی اس شفافیت کی اہم کڑی ہے
#LocalBodyElection
تحریک انصاف کا ایک کارکن جو اپنے آپ کو صحافی اور وی لاگر بتاتا ہے بدتمیزی کی انتہا پر اتر آیا یے۔ نہ تلفظ ٹھیک ہے، نہ اردو ٹھیک ہے، نہ دماغ ٹھیک ہے۔ اس کا ظرف دیکھیں کہ مصطفٰی چوہدری کی ٹویٹس لائیک کرنے والوں کو بھی پڑ گیا ہے۔ اس کا نام مجھے نہیں آتا۔ وجاہت کی چھوٹی کاپی ہے
اطمینان و سکون ہے پنجاب میں ضمنی انتخابات سےلے کر کل چوہدری پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ اسمبلیز تحلیل کی سمری گورنر تک پہنچنا سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی سندھ حکومت کی کوششوں کی الیکشن کمیشن میں ناکامی ثابت کررہے ہیں فوج سیاسی معملات پر بالکل اثر انداز نہیں ہورہی
الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا خود الیکشن کمیشن کی پہلے سے تباہ شدہ ساکھ کو مزید پستی میں لے جائیگا، ایک سیاسی جماعت کا آلہ کار بن کر دوسری جماعت کو ٹارگٹ کرنا شرمناک،افسوس ناک اور قابل مذمت عمل ہے!
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرے خلاف قتل کی سازش کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اراکین پر جے آئی ٹی کے نتائج سے فاصلہ اختیار کرنے کیلئےدباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اس سے میرے اس یقین پر مہرِ تصدیق ثبت ہوتی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملے کے پیچھےطاقتور حلقے ہی کارفرما تھے۔
الیکشن کمیشن نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے عمران خان صاحب، میرے اور فواد چوہدری کے. اپنا الیکشن کروانے کا کام کرنے کے بجائے ان کاموں میں لگے ہوئے ہیں. خود یہ توہینِ عدالت کے مرتکب ہیں اسلام آباد الیکشن نہ کروا کر
رجیم چینج سازش کے بعد کراچی کے حق پر پھر وار. مردم شماری میں تاخیر. 26 کروڑ گیلن کا k4 منصوبہ فنڈز کی کمی کا شکار. جدید کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ جس کی تمام مرحلوں کی منظوری ہو چکی تھی ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا. اپنے دشمن پہچانو کراچی #با_اختیار_کراچی
اج کل چاروں طرف مایوسی چھائ ہوئ ہے لیکن جیسا بابا بلھے شاہ نے کہا ہے " چڑھدے سورج ڈھلدے ویکھے، بجھے دیوے بلدے ویکھے". اللہ کی زات بجھا ہوا دیا بھی روشن کر سکتی ہے. انشاءاللہ یہ ملک ان مشکلات سے نکلے گا اور پھلے پھولے گا