میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
@ZoomWorld0999@IDGB_Official@UNHumanRights@Arifsultanii گلگت بلتستان حکومت کےغیر ترقیاتی اخراجات نوے ارب سے بڑھ گئےہیں .... 144 ارب کے کل بجٹ میں سے نوےارب سے زیادہ غیر ترقیاتی بجٹ میں خرچ ہونا سوالیہ نشان ہےحکومت کوخرچے کم کرنے ہوں گے
@ImranRiazKhan بس یہ شاندار جاندار کمال اور زبردست معاہدے کرتے جائیں .... جو جعلی کہ رہے ہیں ان کا باپ بھی جعلی الیکشن جیت کر ایا تھا اور ملک دیوالیہ کر گیا تھا
@ASNsharif اس تناظر میں وسائل کی یکساں تقسیم کےساتھ چار سے پانچ مزید صوبے بنائے جانے چاہئیں
زیادہ صوبے وسائل کے زیادہ ضیاع کا باعث بن سکتے ہیں .
پنجاب کو تین , سندھ کو دو , کے پی کو دو اور بلوچستان کو دو صوبوں میں تقسیم کیا جائے تو کل پانچ صوبوں کا اضافہ ہوگا.
کئی صوبوں میں "مزید صوبے"
@ASNsharif وسائل کی تقسیم بہتر ہو سکتی ہے
جاب کوٹہ سمیت تعمیر و ترقی کے یکساں مواقع فراہم ہوسکتے ہیں.
مگر
پاکستان جیسی کمزور معیشتوں کیلئے نان ڈیولپمنٹ بجٹ میں بے تحاشا اضافہ ہونا ایک بڑا سیٹ بیک ثابت ہو سکتا ہے.
اسکی مثال گلگت بلتستان کا صوبائی سیٹ اپ ہے