اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے
اللہ اکبر اللہ اکبر
لاہور پولیس کا ایک اور کارنامہ معصوم فرشتوں کو ماں سمیت بے گناہ قید میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے
معصوم ننھے فرشتوں کو تو بخش دو اللہ کے بندو یہ ہے مریم نواز کی ریڈ لائن
1948کی ایک نایاب ویڈیو جب کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے پٹھان پہاڑوں سے آئے تھے!
انہیں کیا پتہ تھا کہ جن کے لیے یہ لوگ کشمیر آزاد کروا رہے ہیں ایک دن ڈالرز کی خاطر یہی فوج انہی پٹھانوں اور کشمیریوں پر آپریشن کرے گی۔
#پاکستان_کی_کہانی
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔
ماشاء اللہ سیاست اتنی پھیل چکی ہے کہ اب پاکستان کے بچے بچے کو معلوم ہے کہ پاکستان امریکہ کا برانچ بن گیا ہے پاکستان کے چھوٹے اور بڑے فیصلے وائٹ ہاؤس میں ہوتے ہیں
جس تحریک میں مائیں اپنی دعاؤں، بہنیں اپنے حوصلے اور بیٹیاں اپنے عزم کے ساتھ نکل کھڑی ہوں، اُس کی طاقت کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ عمران خان کی رہائی کی تحریک ہے، یہ آنے والی نسلوں کو غلامی سے نجات دلانے کی جدوجہد ہے۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
باوثوق ذرائع کی خبر ہے کہ پولیس کے سپاہیوں کی وردیاں فوجیوں کو پہنائی جائیں گی اور فوجی اہلکاروں کو کہا گیا ہے کہ پولیس ہر ہمیں اعتبار نہیں آپ نے اس لانگ مارچ کا بندو بست کرنا ہے، فوجی کمانڈروں کی یہ ڈیوٹی نہیں ہے کہ عوام پر ظلم کریں۔ فوج آئینی، قانونی اور اخلاقی طور پر پابند ہے کہ غیر آئینی اور غیر قانونی کام سے انکار کرے آپ کا یہ کام نہیں ہے کہ سیاسی کارکنوں کو فکس کرنے کے لیے اپنے بندوں کو یونٹس سے فارغ کر کے انہیں پولیس کی وردیاں پہنائیں، ملزمان کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے بہت حد تک ممکن ہے کہ یہ یہی حرکت کر سکتے ہیں، عالمی قانون اور انٹرنیشنل کورٹ کے دائرہ کار کے لحاظ سے ہر فوجی کمانڈر پابند ہے کہ اپنی چین آف کمانڈ کے اندر کسی بھی غیر اخلاقی اور غیر انسانی سلوک کا زمہ دار ہو گا، جینیوا کنونشن اور انسانی حقوق کے قوانین ہوتے ہیں جس کا اطلاق پاکستان کے اندر بھی ہوتا ہے اس کی کوئی بھی اگر خلاف ورزی ہو گی تو پوری چین آف کمانڈ زمہ دار ہو گی یہ نہیں ہو گا کہ صرف فیلڈ مارشل زمہ دار ہو گا نیچے والا کپتان بھی زمہ دار ہو گا، یہ بہت خطرناک صورتحال ہے پولیس کی ٹریننگ ہوتی ہے پبلک سے ڈیل کرنے کی، فوج کی کوئی ٹریننگ نہیں ہوتی، ایک فوجی کی پبلک ڈیلنگ میں کوئی تربیت نہیں ہوتی، جب آپ اس قسم کا کھیل کھیلنے کی کوشش کریں گے تو خدا نخواستہ کوئی Disaster ہو سکتا ہے اور یہ پاکستان کو آگ لگانے والی بات ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
”وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ نظام کی آنکھ میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف نئے کیسز کو کھول دیا گیا ہے۔ ایک طرف مہنگائی، غربت اور دہشتگردی میں سرفہرست پاکستان ہے اور دوسری طرف 11 ارب کا جہاز لینے والی مریم نواز کی منطق ملاحظہ فرما لیں۔ بجلی صارفین پر مزید 19 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کیلئے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی بھی تیاری ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
حکومت نے چُن چُن نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں ویڈیو دیکھیں