"میں نے اپنی زندگی میں بہت احتجاج دیکھے، لیکن ایسا کوئی احتجاج نہیں دیکھا کہ تین ہفتے سے ایک ریاست بند ہے اور بھمبر سے تاؤ بٹ تک لوگوں نے دکانیں، کاروبار، گاڑیاں بند رکھی ہوئی ہیں۔ یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال ہے۔" — سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
@SKhaqanAbbasi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
11 بےگناہ قیدیوں کی اموات کو طبعی موت کہیں گے یا قتل؟ ایک دن حساب ہوگا اور تمام ظالم بہت پچھتائیں گے! جو لوگ ان ظالموں کا اس وقت ساتھ دے رہے ہیں، ان کا بھی حساب ہوگا۔ خودغرضی میں بہت بڑے گناہ کر رہے ہیں وہ سب۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آج لاہور میں ریلی نکالنے کے جُرم میں چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کر کے فضاء عالم کو رات کے تین بجے گھر سے گرفتار کر لیا گیا
پہلے مردوں کےلیے راتوں کو چھاپے مارے جاتے تھے اب خواتین کے لیے مارے جا رہے ہیں
عمران خان اس وقت Death cell میں قید تنہائی میں ہے اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
انٹرنیشنل میڈیا
عمران خان کو خوفزدہ کرنے کے لیے عاصم منیر نے اپنا پورا ادارہ بدنام کروا لیا۔ ذاتی انا کی تسکین کے لیے ملک میں انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان پر جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں۔ بندوق کے زور پر عمران خان کو دیوار سے لگانے والے یہ لوگ خود بونے ہیں۔ فنانشل پوسٹ کے مطابق پاکستان کو اس وقت بدترین توانائی بحران کا سامنا ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y
Is this man really the PM of Pakistan? 🇵🇰
In February 2024, Imran Khan won 180 seats from all over Pakistan and Shahbaz Sharif won only 17 seats, yet he got “elected.”
All these relationships were “deep and personal”
Pakistan’s dictators changed.. America’s interests didn’t and neither did the average Pakistanis’ life!!
Apple has removed Lebanese village names in Southern Lebanon.
As Israel invades, they are already setting the state to justify occupation.
I’ve never seen something like this.
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻