فیلڈ مارشل صاحب نے گٹے جوڑ رکھے ہیں اور گوڈوں کا وی بنا رکھا ہے۔ کمر سیدھی کی بجائی پیچھے کو اور گردن سیدھ میں ہونے کی بجائے جیسے دیوار پر دیگچی رکھی ہو والی شکل بنا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل صاحب نے ایک ہاتھ ٹانگوں کے اندر دبا رکھا ہے۔ وہ سامنے اردگان کا پوسچر کیسا زبردست ہے۔ کمر سیدھی ، دونوں ہاتھ کرسی کے بازووں پر ، کھلے پاؤں اور اعتماد کیساتھ بیٹھنے کا سلیقہ۔ لابئنگ پر اتنا پیسہ لگایا ، فائر وال پر لگایا ، آرمی آگہی نیٹ ورک پر لگایا تھوڑا سا پیسہ فیلڈ مارشل صاحب کے اعتماد اور باڈی لینگوئج پر بھی لگا دیں۔ ویسے عسکری اکاونٹس کا “ امت مسلمہ کے دو عظیم ترین لیڈرز “ والا گئیر کرسی بہت دوووور ہونے کی وجہ سے پھنسے گا۔
فوج کو باجوہ کے دور میں خیال آیا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں کتنی خوبصورت ہیں اور پرائم رئیل اسٹیٹ ہیں
فائلوں کو کھولا گیا تو کاغذوں کے مطابق 1910 میں ملکہ وکٹوریہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا 8000 ایکڑ رقبہ گھوڑے پالنے کے لئے GHQ کو دیا ہوا تھا نور جہاں کے بچوں نے فیصلہ کیا ہم صرف نورجہاں کے نہیں ملکہ وکٹوریہ کے بھی بچے ہیں لہٰذا وہ کاغذ اٹھایا اور حکومت کو یہ کہا یہ مارگلہ کی پہاڑیاں تو ہماری ہیں
شہزاد اکبر
ذہنی مریض کی تشخیص ہونے کے بعد سے اس نے صرف ایک کام میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔
اس مرض کو داخلی اور بین الاقوامی طور پر ثابت کرنا۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
یہ سوا دو سال پرانی الیکشن سے کچھ ہی دن بعد کی ویڈیو ہے۔ وجاہت سعید خان کو ایک بڑے فوجی افسر نے کال کرکے کہا اب ہم سب ٹھیک کردیں گے ، باہر سے پیسہ لائیں گے ، گورننس ٹھیک کردیں گے ، سب اچھا کردیں گے۔ بارہ جماعت پاس پھدو دماغ آج بھی وہیں پھنسے ہوئے ہیں اور گھیں گھیں گھیں کررہے ہیں۔
آپ نے اگر عمران خان کی زندگی بچانی ہے، یہ سپریم کورٹ اگر آپ کو کوئی ریلیف نہیں دے سکتا، تو آپ کے پاس اور کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ:
نکلو عمران خان کی خاطر!
نکلو پاکستان کی خاطر !
#ReleaseImranKhan
وہ ہار ماننا نہیں جانتا، اور وہ جیتنا نہیں جانتے۔ جب ہر امید ختم ہو جائے، اور شکست بالکل سامنے دکھائی دے، تب ہی وہ جیتے گا۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سوشل میڈیا پر پرانی اور اے آئی ویڈیوز کی مدد سے بی ایل اے کے خلاف آپریشن پوری شدت سے جاری تھا کہ علیحدگی پسندوں نے مستونگ میں ایک فوجی کانوائے پر بڑا حملہ کردیا ہے۔
فوج چھ سو روپے فی پوسٹ والے اکاونٹس سے صرف اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہی ہے۔ فوج کی نااہلی اور قبضے کی خواہش اس ملک کو چاٹ رہی ہے۔
1971 میں، جب عمران خان 18 سال کے تھے، تو ملکہ الزبتھ عمران خان کو برطانیہ میں کھیلتا دیکھنے کے لیے کرکٹ اسٹیڈیم آئیں۔ اس وقت عاصم منیر تین سال کا تھا اور ڈھیری حسن آباد، راولپنڈی میں لنگوٹ میں پڑے رہتا تھا۔
50 سال پہلے عمران خان دنیا میں پاکستان کی ایک پہچان بن چکے تھے، جو آج بھی برقرار ہے اور آئندہ بھی قائم رہے گی۔ ایسی چھوٹی حرکتوں سے عمران خان کا نام مزید بلند ہوگا، جبکہ عاصم منیر کا نام مزید گٹر کی گہرائی میں گرتا جائے گا۔
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.