آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خاندان کی پچھلے چھ سال میں جمع کی گئی دولت کے بارے میں صرف اور صرف حکومت پاکستان کی سرکاری دستاویزات پر مبنی فیکٹ فوکس پر میری خبر چھپنے کے بعد ویب سائیٹ کو بلاک کر دیاگیا ہے۔
اس خبر کا اردو ترجمہ حقائق کی ویب سائیٹ پر:
https://t.co/fpBr1viqH5
Alhumdulillah, hum uthaye howe the sir apne. Or jis me Allah pak ki raza, hum us me hamesha raazi hain.
Hum jaagti ankho se khwaab dekhte rahain ge and will continue to work hard for excellence, in sha Allah. Grateful to you all for your support. Well played @englandcricket!
اب سے کچھ دیر بعد جماعت اسلامی کے کارکنان کے ہمراہ ڈی چوک جا رہا ہوں جہاں ہم کل جلائے گئے درختوں کی جگہ نئے پودے لگائیں گے اور درخت جلانے والے شدت پسندوں کے مقابلے میں ماحول دوستی اور امن پسندی کا پیغام دیں گے۔