"ان حالات میں ایسے مواقع کو ضائع کرنا اس ملک سے غداری کے مترادف ہے۔ کوئی مانے یا نہ مانے، پاکستان کی مقبول ترین جماعت عمران خان کی ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ وہ اس وقت ضمیر کے قیدی ہیں، جو اپنے اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ عمران خان ٹوٹا نہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ محمد مرسی جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قیدِ تنہائی (Isolation) میں رکھ کر اذیت دی جا رہی ہے۔
ہماری کسی سے کوئی ذاتی مخاصمت نہیں؛ نہ کسی فوجی سے، نہ شہباز شریف سے اور نہ ہی نواز شریف سے۔ ہمارا اختلاف صرف ان قوتوں سے ہے جو پاکستان میں آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کو تسلیم نہیں کرتیں، اور جو غریب عوام کے لیے روٹی پانی کا بندوبست نہیں کرتیں۔
ہم اس کے خلاف نہ تو گالیاں دیں گے اور نہ ہی پتھر اٹھائیں گے، بلکہ ہمارا احتجاج پرامن ہوگا جس میں ہم جلسے اور جلوس نکالیں گے۔ کل کے واقعے کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت یہاں موجود ہے، جو آپ کو مزید تفصیلات بتائے گی۔ تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور ہماری تمام اتحادی جماعتیں ان کے ساتھ سو فیصد یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہیں۔ ہم سب ایک پیج پر ہیں۔
خوشی کی بات یہ ہے کہ اب ایک 'متحدہ اپوزیشن' بنانے کے لیے اہم پیش رفت ہو رہی ہے جس کے لیے ہم سب کوشاں ہیں۔ خدا اس اتحاد کو نظرِ بد سے بچائے، تاکہ ہم اس بحران سے نکل کر عوام اور فوج دونوں کی جان چھڑا سکیں اور ایک حقیقی جمہوری پاکستان کی تشکیل کی جانب قدم بڑھا سکیں۔ "
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
عمران خان کو آنکھ اور بلڈپریشر کے مسائل ہے ، عمران خان کو اپنی مرضی کے ہسپتال سے علاج کروانے کا پورا حق ۔ کیا آپ لوگ تھک نہیں گئے اتنا ظلم اور جبر کر کے تین سالو سے قوم تنگ اچکی ہے ، شیر افضل خان مروت
ہمارے وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ آئیں بات کریں!
تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ میرے خیال میں یہاں دو ہاتھ نہیں ہیں کہ جو قریب ہو کر تالی بجا سکیں۔ یہاں ایک ہی ہاتھ ہے جو قوم کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے اور تھپڑ کی گونج آ رہی ہے، اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ نہ ان کے پاس کچھ ہے کہ وہ کسی کو کچھ دے سکیں۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو
۔ کپتان سے دھوکا یا کپتان کا ڈیل سے انکار؟
۔ حکومت نے PIMS کا ڈرامہ کیوں رچایا؟
۔ میرے بھائی کو ظلم سے بچائو، عظمی خان
۔ نئے ڈیفنس فورسز قانون کی تہلکہ خیز ٹائمنگ
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/sqHTlXHNGy
پیارے پاکستانیوں خدا کے لیے اپنی جانوں کی قربانی دے کر خان کو بچالو!
موت تو 1دن آنی ہے ! کسی اچھے کام میں جان دو اور شہید کھلاو !!!
وہ ہماری نسلوں کو بچا لے گا
ہمارے پاکستان کو بچا لے گا
#خان_کا_حُکم_صوبہ_بند@krbt
بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔
مظہر برلاس
This is a loud call for justice for @ImranKhanPTI
The circus of events of last night, of the previous years & now all else, is blatant #ContemptOfCourt
The SC must prove to Pakistan that there is no law of jungle here.
فروری ۲۰۲۶ سے ہمیں خان صاحب کے علاج کے حوالے سے ایسی ہی صورتحال اور عاصم منیر کے ناجائز تسلط کے ماتحت حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ایسے ہی دھوکے کا سامنا ہے۔ کبھی الزام سوشل میڈیا پر دھر دیاجاتا ہے تو کبھی خاندان پر۔ اس مرتبہ جس ڈھٹائ سے سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کو روندا گیا ہے بہت واضح ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ (کہ جن کو عمران خان نہ کل منظور تھا نہ آج ان کے پلانز میں فٹ بیٹھتا ہے) کے آلہ کار عاصم منیر اور حواریوں کے عزائم صرف عمران خان پر دباؤ ڈال کر اپنی انا کی تسکین اور اپنے ناجائز تسلط کی طوالت کے نہیں بلکہ ان کو خدانخواستہ راستے سے ہٹانے کے ہیں۔
عرصہ سے خان صاحب کی اپنی ہدایات ہیں، جو بارہا دہرائی جاچکی ہیں کہ اراکین اور پارٹی قیادت کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا جائے تب تک جب تک ان کے کیسز کی سنوائی نہیں ہوجاتی اور انہیں ان کے معالجین تک رسائ اور علاج کی مناسب سہولیات نہیں مہیا کی جاتیں۔ ہمیں فوری طور پر سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے کر اس بات پر زور دینا چاہئے کہ کورٹ اپنے احکامات منوائے اور ساتھ ساتھ فارم ۴۷ کی اس ناجائز حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائ عمل میں لائی جائے۔
عسکری ترامیم کے زریعے عدلیہ کا چہرہ مسخ اور آئین پامال کر دیا گیا لیکن اس کے باجود ہم خان صاحب کے حکم پر انہی عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں پھر بھی اگر اتنا عرصہ گزرنے کے بعد کیسسز کی سنوائی تک نہ ہوسکی اور اب باوجودعدالتی آرڈر کے علاج جیسی بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاسکتی اور عدالت اس معاملے میں مکمل طور پر اپنی بے بسی ظاہر کرتی ہے تو یہ آخری نقاب بھی اٹھ جائے تاکہ پھر فیصلےعوامی عدالت میں ہوں اور انہی سڑکوں پر ہوں۔
سابق وزیر قانون بابر اعوان، وزیر اعلیٰ کی پی سہیل آفریدی ، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرام راجہ کی میڈیا سے گفتگوکرتے کہا چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے،۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا
پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استعفیٰ دو۔ کے پی بند کرو۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں، اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔ بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خان نے آج سے 12 سال پہلے ہی اپنی اس جیت کا اعلان کر دیا تھا جو ہم آج دیکھ رہے ہیں۔ ماشاءﷲ۔
بےشک اللّه سچے اور مخلص لوگوں کو عزت اور فتح دینے والا ہے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے ان شاءاللّه