مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں نکاح کر لیا۔مولانا محمد خان شیرانی سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بھی تھے،مولانا نے نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ کیا،شادی کی سادہ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
#riyadh
امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب رئیس جامعہ مدنیہ حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب انتقال فرماگئے ہیں۔
نما��ہ جنازہ 3 جولائی بروز جمعرات صبح دس بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کیا جائے گا۔
حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ سکھ گھرانے سے تھے، اسلام قبول کرلیا،
دارالعلوم دیوبند میں پڑھنے آ گئے،
یہ فرمایا کرتے تھے کہ میرے سسر بڑے سمجھ دار آدمی تھے، انہوں نے احمد علی کو اس وقت پہچانا جبکہ احمد علی احمد علی نہیں تھا