یہ جلالپور پیر والا ہے ایک پرائیویٹ کشتی والا متاثرین سیلاب ��ے صرف ایک طرف جانے کا چالیس ہزار مانگ رہا ہے آنا جانا اسی ہزار روپے میں ہو گا پانی میں پھنسے لوگ منہ مانگے پیسے دیکر خشکی پر تو آ جاتے ہیں لیکن آگے کدھر جائیں؟ متاثرین کو سنبھالنے کے انتظامات انتہائی نا��ص ہیں
خواجہ آصف کو آپ دیکھ چکے ایک ایک گلی میں جا رہے احسن اقبال صاحب کا حلقہ اور اردگرد کے علاقے سیلاب کا شکار ہیں وہ بھی جگہ جگہ خود جا کر عوام کے ساتھ اس مشکل وقت میں کھڑے ہو رہے ہیں
باعث اطمعینان ہے کہ وفاقی وزرا اس مشکل وقت میں اپنے حلقوں میں موجود ہیں
سوال یہ ہے کہ ریاستِ مدینہ کے دعویدار نے کبھی اپنے فالوورز کو گندی گالیوں سے کیوں نہیں روکا؟ قوم کو ��عور دینے کے دعویدار نے دولے شاہ کے اِن چوہوں کو تہذیب دینے کی کوشش کیوں نہیں کی؟
آپ کے خیال میں مسئلہ عمران خان صاحب کی تربیت میں ہے یا ان کے فالوورز کی تربیت میں؟
🚨🚨دل خوش ہو گیا
یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت ایک الیٹ جو کل طاقت کے گھوڑے پر سب روند رہا تھا اس نے ایک روتی بہن کی آہ و زاری بھی نہی سنی موقع پر موجود کراچی والے بھی چپ رہے
مگر سوشل میڈیا پر آپ لوگوں نے مجبور کیا کہ پولیس اسے گرفتار کرے
آپ سب کا شکریہ 🙏❤️
#NoMoreEliteAbuse
بڑی بہن تھی مجبور اور لاچار تھئ آپ چیک کریں صرف اس فرعون سلمان فارقی نہی ایک ایک بندے کے آگے وہ ہاتھ جوڑ رہی کہتی یار کچھ تو کرو مگر کراچی کے لوگ اتنے لعنتی اور بے شرم کھڑے دیکھتے رہے کراچی والوں کے اعمال کی سزا جو کراچی اس حال میں ہے
#NoMoreEliteAbuse
🚨 Karachi: Salman Farooqi (CEO, Bionic Films) brutally beat a motorcyclist after a crash — in front of his family. Sister begged, hands folded, but he didn’t stop.
This is not a traffic dispute. It’s raw power abuse. #NoMoreEliteAbuse
سلمان فاروقی کو لاک اپ کردیا گیا ہے۔تصویر کو غور سے دیکھیں تو کنڈی کھلی ہوئی ہے کھلا ہوا تالہ اٹکا ہوا ہے۔سلمان فاروقی کا حلیہ بھی بتارہا ہے کہ یہ صرف فوٹو سیشن ہوا ہے۔پولیس چند پیسوں کی خاطر بڑے آدمی کو پروٹوکول دینے سے گریز کرے۔آج غریب کا بچہ ہے کل آپکا اپنا بچہ ایسے ہی کسی جانور کو ہاتھوں پٹ رہا ہوگا۔ سندھ حکومت قانون کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھنے والے کو اسکی اوقات میں رکھے۔ایسے فرعونوں کے حوصلے پست کرے۔
مانا کہ اس الیٹ درندے کو سزا نہی ہو گی مگر ایک تصویر وہ تھی جس میں ایک بیٹی ایک بہن ہاتھ جوڑے کھڑی ہے ایک تصویر یہ ہے جس میں درندہ سلمان فاروقی سلاخوں کے پیچھے ہے ایک الیٹ کے لیے یہ تصویر بھی ایک سزا سے کم نہی ہے اس کی لنک ڈن سمیت ہر سوشل میڈیا پوسٹ کے نیچے ہم یہ پوسٹ کریں گے یہ تصویر اس کے بچوں کے سکول کے نوٹس بورڈ اور سوشل میڈیا ��ال پر نظر آئے گی
سوشل میڈیا کے غیور پاکستانیوں نے ایک بہن کے لیے اتنا کر دیا ہے
Love you all ❤️❤️🙏🙏
#NoMoreEliteAbuse
آواز اٹھائیں ورنہ کل آپ کی بہن بیٹی بھی ان الیٹ درندوں کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑی ہو گی اس کو رحم نہی آیا الیٹ کے خلاف ہم سب کو آگے آنا ہو گا
اس کی فیملی کو کوئی جانتا زرا ان سے بھی ہمیں متعارف کروایں
#NoMoreEliteAbuse
قانون اس فاروقی کو کچھ نہی کہے گا میڈیا کمپنی کا مالک ہے صحافی بچانے آ جائیں گے اس کا ایک علاج ہے جو دنیا بھر میں کیا جاتا ہے اس کی تصاویر اس کی کمپنی کی ڈیٹل وغیرہ اور اس سے متعلقہ لوگوں کی معلومات غریب پر ظلم کے حوالے سے پبلک کی جائیں ان کو نیم اینڈ شیم کیا جائے تاکہ کم از کم ان پر سوشل پریشر تو بن سکے اس کے خلاف ٹرینڈ بھی ہونا چاہیے
زیادہ تر میڈیا چینلز اس شخص کے خلاف نہیں بولیں گے! 🚨🚨
کیوں؟
کیونکہ اسکی کمپنی میڈیا چینلوں پر چلنے وا��ے اشتہارات بناتی ہے۔
اسلئے یہ کام ہمیں ہی کرنا ہوگا۔
سب دوست اس سلمان فاروقی کی گرفتاری کے لئے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ یہ ملک سے فر��ر ہوجائے۔
#NoMoreEliteAbuse
پاس کھڑے سب بھڑوے دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔
جس دِن دوسروں کی تکلیف ، ظلم ، زیادتی کو اپنا سمجھو گے اُس دن تبدیلی آئے گی۔۔۔
ورنا انتظار کرو اپنی اپنی باری کا۔۔
وہ بچی ایک ایک کے ہاتھ جوڑ رہی میرے بھائی کو بچائیں لیکن سب خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے تھے۔۔۔
بہن ہاتھ جوڑتی رہی کہ میرے بھائی کو چھوڑ دو
لیکن ��س سلمان فاروقی نامی درندے کو ترس نا آیا اور لگاتار مار پیٹ کرتا رہا
جب تک یہ درندہ گرفتار نہیں ہوتا تب تک یہ مہم نہیں رکنا چاہئے
یہ ابھی پاکستان سے فرار ہونے کے چکر میں ہے اور پولیس چھاپوں میں نہیں مل رہا
#NoMoreEliteAbuse