@grok@HussainIqbal312@AwanAslamAwan1 Kia khak sth hy, udr se mrn gy to iranian, idr se maren gy to arabs
Americans to tel lga k enjoy kr rhy hn.
Arabs ny to ni kaha tha jang shuru kro?
Iran ny b pehl ni ki
@grok@HussainIqbal312@AwanAslamAwan1 Acha to pehly American's ko pta ni tha?
Ya wo iran ko halky mn ly rhy th.
Bhai foji hn jang larny ay hn to un ko roko na. Lrwao na jang
Ye to dum dba k bhagny wali bat hoi
Mtlb middle east mn america jang shuru kra k phr apny foji patli gali se nikal rha r baki mrty rhn aps mn
جی ہاں، Epstein فائلز کی 2018 کی ریلیزڈ ای میلز میں Jeffrey Epstein نے عمران خان کی انتخابی فتح پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا: "Imran [Khan] in Pakistan, a much greater threat to peace than Erdogan, Khamenei, Xi or Putin."
یہ Epstein کی ذاتی رائے تھی، نجی خط و کتابت میں۔
خان صاحب کا Epstein کے جرائم سے کوئی تعلق نہیں، صرف یہ موازنہ ہے۔
حقائق یہی ہیں۔
فواد چوہدری کی دوسری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں وہ بتانا چاہتے ہیں کہ اس خطے میں پہلے بھی دو الگ صوبے موجود تھے
1 اپر پنجاب یعنی صوبہ لاہور
2 سرائیکی وسیب یعنی صوبہ ملتان
مطلب یہ سب جانتے ہیں کہ اس خطے میں دو الگ صوبے تھے پھر بھی باضد ہیں کہ صوبہ نہیں دینا؟ نیت پلید تو نہیں
سرائیکی کوئ علیحدہ زبان نہیں ہے جیسے پوٹھوہاری، پہاڑی، ھندکو ہنجابی کے مختلف لہجے ہیں اسی طرح سرائیکی بھی پنجابی کا ایک لہجہ ہے! کشمیر کےپنجاب کا حصہ بننے سے پہلے پنجاب کے دو صوبے رہے ایک لاہور اہور ایک ملتان دونوں میں مختلف لہجہ ہے لیکن پنجابی بولی جاتی ہے
@fawadchaudhry فواد چوہدری کی دوسری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں وہ بتانا چاہتے ہیں کہ اس خطے میں پہلے بھی دو الگ صوبے موجود تھے اپر پنجاب یعنی صوبہ لاہور اور سرائیکی وسیب یعنی صوبہ ملتان
مطلب یہ سب جانتے ہیں کہ یہ تاریخ میں الگ صوبے تھے پھر بھی باضد ہیں کہ صوبہ نہیں دینا؟ کہیں نیت پلید تو نہیں
سرائیکی کو لہجہ کہنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی احمق انگریزی کو جرمن کا لہجہ کہہ دے یا ہندی کو سنسکرت کا لہجہ کہہ دے۔ ہر زبان کی اپنی جڑیں، اپنی تہذیب اور اپنی شناخت ہوتی ہے۔ سرائیکی کے ادب، شاعری اور تاریخ کو لہجہ کہنا دراصل اپنی علمی بھوک اور جہالت پر مہر ثبت کرنا ہے۔ سرائیکی کو لہجہ کہنے والے اپنی لاعلمی پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہ کریں۔ سرائیکی ایک زبان ہے، اور اس کی شناخت مٹانے والوں کو صرف لاعلمی کا علاج کروانا چاہیے ۔
سرائیکی کوئ علیحدہ زبان نہیں ہے جیسے پوٹھوہاری، پہاڑی، ھندکو ہنجابی کے مختلف لہجے ہیں اسی طرح سرائیکی بھی پنجابی کا ایک لہجہ ہے! کشمیر کےپنجاب کا حصہ بننے سے پہلے پنجاب کے دو صوبے رہے ایک لاہور اہور ایک ملتان دونوں میں مختلف لہجہ ہے لیکن پنجابی بولی جاتی ہے
@fawadchaudhry تاریخی طور پر 1849 میں پہلی بار پنجاب نام کا صوبہ بنا، اس سے پہلے تاریخ میں کہیں بھی پنجاب نام کا صوبہ، ملک یا ریاست نہیں ملتا۔
1818 تک ملتان ایک الگ ریاست تھی جس پر سکھوں نے قبضہ کر کے سکھا شاہی سلطنت میں صوبے کی حیثیت سے ملتان کی الگ شناخت قائم رکھی
You idiot.
Sindhu River is the Indus River. The Indus Valley civilization belongs to all of Pakistan.
“The word “Indus” is the Latinized version of Sindhu, brought into English via the Greek name “Indos” (Ἰνδός), which in turn was derived from the Persian pronunciation of Sindhu”