کچھ لوگ کہتے ہیں عمران خان نے جو وعدے کئے تھے وہ پورے نہیں کئے۔
آئیے دیکھتے ہیں حقیقت
تعلیمی نظام میں بہتری کے لئے یکساں نصاب تعلیم کا تھا۔ پورا کیا۔ تمام اساتذہ کی ترقیاں، ایپلیکیشن، ریٹائرمنٹ معاملات آن لاائن کے۔ 34 نئے کالج بنائے 27000 سکول اپگریڈ کر دیے۔سکولوں میں 2800
There are no painkillers for burns, no medications to relieve pain, and there is no hospital in Rafah to treat the victims of this massacre.
The smell of burning flesh fills the place. The people will probably search for the body parts scattered among the tents in the morning,
بہاولنگر سے چوتھے نمبر پہ آنیوالے امیدوار کو فارم 47 میں جتوا دیا گیا وہاں سے دوسرے نمبر پہ آنیوالے مسلم لیگ ن کے امیدوار نے بیان حلفی جمع کروایا کہ اس حلقے سے پی ٹی آئی امیدوار جیتا ہے ! ثاقب بشیر ۔۔
عمران خان کو اندر رکھنے کی ایک وجہ اسرائیلی آپریشن بھی ہے ۔۔ ساری دنیا کے مسلم لیڈر مینیج ہوسکتے ہیں لیکن عمران خان نہیں ہوسکتا اس لئے اسے جیل میں رکھا ہوا ہے ورنہ اس وقت عمران خان نے عرب اور مسلم ممالک کو وخت ڈالا ہوتا کہ فلسطین ایشو پر آواز اٹھاؤ
The evisceration of Palestine is almost complete and we are yet to hear the word "Ceasefire Now" from the United States.
This Genocide is being televised live as it happens and so shall its trial. We read about Nuremberg but we will watch the Gaza trials.
ساری بات حوصلے سے کی، بچوں کے یونیفارم کے ذکر پر خالدہ بی بی آبدیدہ ہو گئیں
مزدوروں کی بیویاں گومگو کشمکش کی زندگی بسر کرتی ہیں، کوئی پتہ نہیں ہوتا آج کچھ لائیگا یا خالی ہاتھ آئیگا؟
کچھ مدد پہنچائی، اللّہ آسان فرمائے، آمین
LEFT: ICJ orders Israel to immediately stop attack on Rafah just 2 days ago
RIGHT: Israel commits a massacre in Rafah today killing more than 50 civilians.
What does Israel think of International Law? https://t.co/tBX3ApCAV7
باہر درجہ حرارت ۴۴ ہے، تپش اور حبس سے انسان کا برا حال ہوجاتا ہے۔ تیز سورج اور گھٹن کھلی فضا میں بھی محسوس ہوتی، تو ۶x۶ کے بند سیل میں ہمارے لوگوں کا کیا حال ہو رہا ہوگا!
سپریم کورٹ اگر اپنی چھٹیاں منانے سے پہلے انصاف پہ مبنی فیصلہ کر دے ، ۸۶ خاندانوں کا سوال ہے۔
#releasemilitaryprisoners
This is outrageous @guardian : do your job. There are babies charred and decapitated and they cannot be treated in burn wards bc Israel destroyed them all.
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
Non-violent movements assume a level of humanity on the part of the oppressor that can be moved by suffering. But there can be no non-violent strategy to confront an empire that deems the lives of children disposable. It will have to be confronted and dismantled militarily.
Does burning people in refugee tents count as a “serious offensive that fails to protect civilians” in Rafah @SecBlinken? Or are you still ok with this?
مزدوروں کے اصرار پر جمبو چکن قورمہ کی دیگ اور دو سو نان
خود دیکھئیے ماشاءاللہ کتنے لوگوں نے کھانا کھایا
یہ کھانا انکو بازار سے تین سو روپے فی کس کا ملتا، بہت سے تو تھے ہی فارغ، باقیوں کے پیسے بچ گئے، بچوں کے کام آئینگے