ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی انتہائی مظلومانہ قید کو زمانہ بیت گیا مگر بحیثیت قوم اور امت کے ان کی رہائی کے لیے جس پرزور مہم کی ضرورت ہے وہ نہیں چلائی گئی۔ کبھی ان کی موت اور کبھی دماغی خلل کی افواہ اڑائی گئی ۔ آج ان کی بہن سے ساری دنیا کو ان کی حالت کا پتہ چل گیا۔ اب ان کی رہائی کی سنجیدہ ، پرزور اور مسلسل کوشش کی ضرورت ہے۔ آج تک کی تمام حکومتیں اس حوالے سے مجرمانہ غفلت اور بے حسی کا مظاہرہ کرتی چلی آئی ہیں۔ اب پوری قوم کو عافیہ کی واپسی کے پرزور مطالبہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
#LetFowziaBringAafiaHome
#DrAafiaSiddiqui #FreeDrAafia
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
@ShehzadPSP@RwpPolice@OfficialDPRPP@Rporwp Excellent step.
Please tak some steps against land mafias of capital smart city who involved in day night firing near Chahan.
And i want to take in your notice that these culprits are involved in robberies and snatching in side town.
5 Best Linux courses for Beginners
1. Linux for Beginners - https://t.co/SxWV1c2PFv
2. Linux Basics - https://t.co/rg5u5xIYmg
3. Learn Linux in 5 Days - https://t.co/4oyEsP5fGA
4. Linux Bootcamp - https://t.co/FlP5WKIn0m
5. Become a Linux Sysadmin - https://t.co/keCR830U3N
آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرےلیےتم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔
(بخاری،۴۴۱۶)
17th Ramzan ul Mubarak.
14 companions of Hazrat Muhammad (PBUH) embraced shahadat in battle of Baddar.
The true ambassadors of islam.
May ALLAH shower his coutless blessings upon them.
#Islam#BattleOfBadr#Rah_e_Haq