خود ان کو بلیو پاسپورٹ چاہیے جبکہ غریب کو جہاز سے آف لوڈ کر لیتے یہ کمائی کا نیا طریقہ ہے
یہ غریب بندہ اس کو ڈنمارک سے ہمارے ایک دوست عمرہ پر بھیجوا رہے تھے اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لئے اور شریف عزت دار بندہ ہے اسے آف لوڈ کر دیا کہ تم بھیک مانگو گے ؟
ٹھیک ہے بھیک مانگنے والے ہوتے مگر ہر غریب بھکاری نہی ہے کچھ کی حسرت ہوتی اللہ کا گھر دیکھ لیں کوئی وسیلہ بن رہا تو اللہ کا واسطہ ہے لوگوں کے لئے زندگی جہنم نا بنائیں اللہ کے گھر جانے سے مت روکیں
وزیراعلی سہیل آفریدی کے قریبی ساتھی سمجھے جانیوالے ایم پی اے غنی آفریدی کے ساتھ دوریاں بڑھنے لگی۔
گزشتہ روز وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بھائی سے متعلق پوسٹ کے بعد آج ایک معنی خیز شعر شیئر کر دیا۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور نے انصاف ڈاکٹرز فورم کے سابق نائب صدر اور میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نذیف وزیر کو ماہانہ 3 لاکھ روپے پر صحت سہولت پروگرام کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے
ڈاکٹر نذیف وزیر کو ایک ماہ قبل پراجیکٹ ڈائریکٹر ’’نیو ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ‘‘ بھی تعینات کردیا گیا تھا
انکی ہسپتال میں تعیناتی پر بھی شدید تنقید کی گئی تاہم اب وہ دو اہم عہدوں پر بھی تعینات کردئے گئے ہیں
معاشی اعداد و شمار کے مطابق،پاکستان میں تقریباً 28.9 فیصد عوام (ہر 10 میں سے 3 پاکستانی) خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اور Global Report on Food Crises کے مطابق، پاکستان اس وقت دنیا کے اُن سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے جہاں شدید غذائی عدم تحفظ پایا جاتا ہے جہاں تقریباً 1 کروڑ 10 لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت اور سنگین بھوک کا سامنا ہے ۔۔ایسے ملک میں بھی کچھ سیاسی پجاری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی مذمت کرنے کی بجائے اسکو فیور کر رہے ہیں ۔۔۔۔حد ہے ویسے
🚨🚨
کوئی بات نہیں بھائی رانا ثنا اللہ صاحب کے خلاف مُنشیاف کے جھوٹے مُقدمے کے پراسیکیوٹر راجہ انعام امین منہاس کو بھی ن لیگ کی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنا دیا ہے۔
مبارک ہو چاچو کی حکومت نے دل پر پتھر رکھ کر ملک بھر میں ہائی وے پر ٹول بڑھا دیا ہے اراکین اسمبلی کا تو مفت ہو چکا عام بندوں کے لئے اب عام سڑک کا ہر ٹول 100 روپے ہیں پشاور اسلام آباد کا اب سات سو روپے ہے
آپ کو مزہ تو آ رہا ہو گا ان پتھروں کا ؟