قوم کو امدادوں پر مت لگائیں روزگارکمانے کی عادت ڈالیں بینظیر پروگرام اور پنجاب حکومت کےامدادی پروگراموں کی وجہ سے لوگ روزگار کمانے کی بجائے امدادوں پر انحصار کر رہے ہیں۔ ایک پانی کے پلانٹ کا مالک خود ڈلیوری دینے آیا۔ پوچھنے پر پتا چلا لڑکے چھوڑ گئے ہیں اُن کو حکومتی امداد مل گئی۔
IMF should enlist sectors in Pakistan to be taxed to reduce unnecessary victimisation of salaried class. Retailers to be taxed fixed Rs. 25k/Y only on business of 200M. If Rs 4-5M is taken as profit still very low taxation. Contrary to this same salaried person is taxed 1/2M+/Y.
Tax Collection Data:
Between 2005-2022 : Rs 50 trillion
Between 2023- 2026 : Rs 50 trillion
In 4 years the present regime has fleeced Pakistanis the same amount as was collected in the previous 17 years.
Services given : zero
@Ahmad__Mukhtar Huge capacity systems without net metering don’t make sense. You won’t recover your investments. My family was paying huge bills installed 10kw ongrid 4kw off grid system n recovered whole amount in 1.5 yrs. I didn’t hire any company designed whole system myself.
کسی بھی ملک میں ایسی حرکات نہیں ہو رہیں جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔ ایک دن LPG مہنگی ہوتی ہے۔ دوسرے دِن سولر والوں پر بجلی گرتی ہے۔ تیسرے دن بجلی مہنگی ہوتی ہے چوتھے دِن پٹرول ڈیزل مہنگا ہوتا ہے۔ پانچویں دِن سوئی گیس مہنگی ہوتی ہے۔ چھیویں اور ساتویں دِن لوڈ مینجمنٹ اور پھر رپیٹ ہوتا
انھوں نے جو جو مانگا میں نے دکھایا۔ تین گھنٹے تذلیل کے بعد انھوں نے کہا جاو، ورنہ آف لوڈ کی سٹیمپ لگائیں گے اور زندگی بھر سفر نہیں کر سکو گے۔ میں نے کہا ٹھیک ہے لیکن آپ وجہ تو بتائیں۔ انھوں نے میرا پاسپورٹ اور بورڈنگ پاس چھینا اور ائیر لائن کو کہا کہ اس کا سامان اتار کے اسے دو