Allah didn’t bring you this far to abandon you
“Indeed, my Allah is with me; He will guide me.”
(Surah Ash-Shu’ara 26:62)
“So verily, with hardship, there is relief.”
(Surah Al-Inshirah 94:6)
Surah Al Mu’minun Ayah 111
إِنِّى جَزَيْتُهُمُ ٱلْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوٓا۟ أَنَّهُمْ هُمُ ٱلْفَآئِزُونَ
Indeed, I have rewarded them this Day for their patient endurance that they are the attainers [of success].
جب کبھی نماز کا وقت قضا ہونے لگتا تو ابو جان سورة الانفطار کی یہ آیات تلاوت فرماتے پہلی رکعت میں
(8) كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ (9) وَإِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحَٰفِظِينَ (10) كِرَامٗا كَٰتِبِينَ (11) يَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ
@bint3Adam حضرت انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم «الحمد لله رب العالمين» سے قرأت شروع کرتے تھے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- صحابہ کرام، تابعین اور ان کے بعد کے لوگوں میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ھے