Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) said:
"The true Muslim is the one from whose tongue and hand the Muslims are safe..."
[Al-Bukhari and Muslim]
پہلے کسی کو آتے جاتے چھیڑنے کی بات تھی۔ کہا گیا، ہر عورت کیساتھ تو ایسا نہیں ہوتا، ضرور عورت نے ہی کچھ کیا ہو گا، عورت کو برقع پہنا دو۔ پھر برقع پوش بھی محفوظ نہ رہی، تو کہا، برقعے میں بھی لوگ سب کرتے ہیں۔ پھر بچیاں بھی محفوظ نہ رہیں۔ کہا گیا، انکو گھر میں رکھو، پھر بچے بھی۔۔۔
محفوظ نہ رہے۔۔۔
ان کو کیا پہنا دیں؟ کہاں چھپا دیں لیجا کر؟ اگر پہلی ہی بار میں کسی نے ظلم کرنے والے ہاتھ روک لیا ہوتا تو معاملہ یہاں تک نہ پہنچتا۔ لیکن اگر اب بھی ہم نے جرم کے جواز ہی ڈھونڈنے ہیں تو پھر جانور اور چرند پرند تک کو بھی پردہ کروانا پڑے گا۔ پھر ایک دن آئیگا۔۔۔
جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے،
مطلب پاکستان میں اس لئے پٹرول مہنگا ہوا ؟؟؟؟
یار ہم کتنے بے وقوف ہیں ۔۔یہ تو ہمیں پتہ ہی نہیں تھا
خدا کا واسطہ ہے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں خوبصورتی کے نام پر سڑکوں کے بیچ میں پام کے درخت لگانا بند کریں۔
یہ درخت اس مٹی کے لئے ہیں نہ اس موسم کے لئے۔۔۔ سکھ چین ، نیم، جامن، توت، آم، کھجی، شیشم، برگد وغیرہ اس ماحول دشمن اور بھدے درخت سے کئی گناہ فائدہ مند اور خوبصورت درخت ہیں۔
@kiddy_ali تو پھر آپ کو مجھ سے مل کر قطعاً خوشی نہیں ہو گی۔ ہر کسی سے، ہر طرح سے بیزار ہوں میں۔ جگت بھی کبھی کبھار غصے میں لگا جاتی ہوں ورنہ عام حالات میں جگت بھی مجھے سمجھ نہیں آتی۔ حالانکہ ایک فیصل آبادی کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے یہ۔
آج کچھ بیٹی کے لئے کینوس خریدنے تھے تو اردو بازار جانا ہوا۔ آپ سب کو بتانا تھا کہ اگر کوئی انٹرسٹڈ تو اردو بازار میں کم از کم 10 دوکانوں کے باہر میں نے کام کے لئے لڑکے کی ضرورت لکھا دیکھا ہے۔ ساتھ تنخواہ بھی چالیس ہزار مینشن تھی کئی جگہوں پر۔ ان تاجران کا شکریہ۔ اگر کوئی بیروزگار ہو تو وہاں کام کر سکتا ہے