@bint3Adam بات ٹھیک یا غلط کی نہیں ایسرٹیو نیس کی ہے۔ اور اس کائنات میں ہر چیز ٹھیک نہیں ہے لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ وہ نہیں رہی یا ہو نہیں سکتی ۔
اخلاقی اصول ایک چیز ہے ، کائناتی حقیقت دوسری
گدھے پر کتابیں لاد دیں تب بھی وہ گدھا ہی رہتا ہے ۔ اسپیسز میں بیٹھے گدھے گھوڑے بھی سب ایک برابر ہی ہوتے ہیں کئی تو ایسے ہوتے ہیں جن کی بات جاہلانہ تو ہوتی ہے ان کو نہ تاریخ کا عِلم ہوتا ہے نہ حقائق کا بس گدھے کی طرح دھچکوں دُھچکوں کر رہے ہوتے
عجیب مخلوق !
کچھ خبیث لوگوں کو میں نے سپیسس میں سنا ہے جب وہ عام لوگوں پہ ہونے والے تشدد کو جسٹیفائی کر رہے ہوتے تھے۔ نہ صرف یہ کہ انہوں نے اس کی توجیہات پیش کیں بلکہ انہوں نے باقاعدہ اکسایا کہ عام اور معصوم لوگوں پہ تشدد کیا جائے اور اب وہی رزیل سپیسس میں فلسفہ جھاڑتے پائے جاتے ہیں۔
ان کو اسے ہی کامیابی کہہ کہ خوش ہو لینے دیں، ایسی باتیں کر کر دوبارہ جنگ پہ اکسا کہ بیٹھ جانا ہے لوگوں نے۔
اور ٹرمپ کے escalate نہ کرنے کے بیان پر بھی اتنی خوشیاں نہ منائیں، صبح کی بات شام کو یاد نہیں ہوتی اسے۔