سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
آمریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کا خدشہ اور مسلمان حکمرانوں کی آمریکا نواز پالیسی کے بارے رسول بخش پلیجو نے پہلے ہی سب کچھ بتا دیا تھا-ہمارے حکمران کچھ دن پہلے ٹرمپ کو امن نوبل انعام دینے کی بات کر رہے تھے، اب کیا کہیں گے؟