ایسے نہیں چلے گا نام بتائیے یا سیاست چھوڑ دیجئے ،ہمت کریں اور نام لیکر بتائیں کہ آپ کو کس نے کہا تھا کہ سلطان سکندر راجہ نیوٹرل رہے گا؟ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ جنرل فیض حمید نے کہا تھا؟
#August 5, 2022 marks the third anniversary of the illegal and unilateral actions taken in the #Indian Illegally Occupied #Jammu and #Kashmir, which were followed by additional unlawful measures including illegal demographic changes.
اب کس بیشرمی اے بتاتا ہے کہ میں نے سب کام نیوٹرلز کے کہنے پہ کیے ۔ یہ بھی نیوٹرلز کا تھا وہ بھی نیوٹرلز کا تھا۔ بھائی خود کیا کرتا تھا؟
ویسے نیوٹرلز کو مزہ تو آ رہا ہو گا
عتفان قادر نے چیف جسٹس کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ سیاست دانوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ ان میں اختلاف سے ملک میں ہنگامہ ہو رہا ہے، اگر ججز خود بھی یکجا ہو کر فل کورٹ بنا لیں تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے، ججز میں ہم آہنگی نا ہونے سے بھی ملک غیر مستحکم ہی رہے گا۔
شاہزیب خانزادہ نے اسٹیبلشمنٹ کو اڑاکر رکھ دیا 👏
پچھلے 4 سال اسٹیبلشمنٹ کی سیاست کی وجہ سے مسائل ہوئے، اسٹیبلشمنٹ خود کو ریاست سمجھنا چھوڑے، پاکستان کے مسائل اسٹیبلشمنٹ، ججوں کی وجہ سے ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نے حالات خراب کیے، اب حالات ٹھیک کرنے کا نام ہر دوبارہ مت آئیں
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر فوج کے ترجمان کے دفتر میں بیٹھ کر طلعت حسین ، مرتضی سولنگی ، حامد میر ، مطیع اللہ جان ، نصرت جاوید کو پروگراموں سے ہٹوایا گیا ، اعزاز سید
شاہ محمود قریشی صاحب نے کہا ہے کہ انہیں 2018 میں ملتان سے الیکشن نہ ہرایا جاتا تو آج پنجاب کی یہ حالت نہ ہوتی؟ کیا انہوں نے صرف جہانگیر ترین پر سازش کا الزام لگایا یا پھر عثمان بزدار کو بھی نا اہل قرار دے دیا؟ کیا انہوں نے کچھ بھی نہ کہا اور بہت کچھ کہہ بھی گئے؟ #CapitalTalk