جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
اس حکومت نے ایران جنگ کو پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے پھر تیل کی قیمتیں بڑھا دیں لوگ اتنے بیوقوف نہیں ہیں
آپ نے FBR کا شارٹ خسارہ پورا کرنے کیلیے ٹیکس لگایا عوام کو سب پتہ ہے
اسد اللہ خان
ڈِسکوز غیر قانونی طور پر اۤف گرڈ مہنگی بجلی خرید رہے ہیں، اور سولر پر عوام سے 11 روپے فی یونٹ کے حساب سے(بجلی) لے رہے ہیں۔۔۔یہ ایک ظُلم ہے۔۔اگر اۤپ نے ہاتھ ڈالنا ہے تو اۤئی پی پیز اور یہ جو ایل این جی کے ٹرمینلز کپیسٹی پیمنٹس والے بنائے ہوئے ہیں، ان پر ڈالیں۔۔یا پھر ان لوگوں کو پکڑیں جنہوں نے وہ ناقص معاہدے کئے ہوئے ہیں، عام اۤدمی کو سزا نہ دیں: عامر متین
@AmirMateen2
باقی دنیا کی ریفائینریز چلانے کے چکر میں اپنی راولپنڈی والی اٹک ریفائینری بند ہوگئی ھے اٹک ریفائنری نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لیٹر لکھ کر مطلع کیا ھے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں رستوں کی بندش کی وجہ سے نا کروڈ آئیل پہنچ رہا ھے اور نا صاف شدہ ڈیزل پیٹرول سٹاک کرنے کی جگہ ھے کیونکہ مال باہر جا ہی نہیں رہا اس لیے السلام علیکم ،
ایرانی آئیں نا آئیں امریکی آئیں نا آئیں ہم نے نمبرداری کے چکر میں اپنی ریفائینری بند کروا لی ھے شکریہ کس کا ادا کرنا ھے ؟
1. Pakistan has already paid $2 billion
2. Pakistan still paying $538,535/day
3. Pakistan still paying $16.2 million/month
4. Pakistan still paying $196.6 million/year
5. Meter still running
https://t.co/X12nKoI5E2
ہمارے ملک میں مزارات اور درگاہوں پر ہونے والی اس بیہودگی بے شرمی اور جہالت کو یہ ماننے والا گستاخ اور پتہ نہیں کیا کیا کہہ دیتے ہیں..
نگاہیں پھاڑ پھاڑ کر خاتون کی پیچھے سے زیادت کرنے والے یہ لونڈے لپاڑے سب بخشے بخشائے ہیں ان پر مرشد کی نظر کرم ہے🤦🤦
ٹرمپ کے بیانات سے سٹاک مارکیٹوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ٹرمپ پر انسائڈر ٹریڈنگ کا شک کیا جا رہا ہے ٹرمپ نے جنگ کو بھی ایک کاروبار بنا رکھا ہے
صدر ٹرمپ نے کہا ہے پاکستان میں سیکورٹی کے حالات ایسے نہیں ہیں کہ نائب صدر JD وینس کو وہاں دوبارہ بھیجا جاۓ
ہماری انٹیلجنس ایجنسیاں پاکستان سیکورٹی سے مطمئن نہیں.
اے بی سی نیوز
اتنی محنت کے بعد چاچو ٹرمپ نے یہ صلہ دیا ہمارے پیار کا، اور ادھر ہم اتنے باولے ہوئے پڑے کہ دو دن سے جڑواں شہر ہی بند کر کے بیٹھے 🤦
آپ یہ سن کر چونک جائیں گے کہ آپ بجلی استعمال کرنے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کے پیسے ادا کرتے ہیں ۔صرف مالی سال دو ہزار چوبیس اور پچیس میں ہم نے بجلی آئی پی پیز کو 2900 ارب روپے ادا کیئے، اب مزے کی بات یہ ہے کہ ہم نے ان 2900 ارب میں آئی پی پیز سے 11 سو ارب کی اصل بجلی خریدی اور جو باقی 18 سو ارب روپے بچتے ہیں وہ ہم نے بجلی نہ بنانے کی مد میں ادا کیئے کیونکہ ہمارا ان سے معاہدہ ہی یہی تھا یعنی ہم جتنی بجلی خرچ کر رہے ہیں اس کے تو گیارہ سو ارب ادا کر دیئے لیکن جو بجلی ہم نے لی ہی نہیں اس کے ہم نے اٹھارہ سو ارب روپے ادا کر دیئے تو یوں کہا جا سکتا ہے کہ ہم بجلی استعمال سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
یونائیٹڈ گروپ کے پیٹرن ان چیف کا انوکھا انکشاف 🔥🔥
ونڈ انرجی سستی ترین یے ، تھر کول سستا ترین ہے 12ہزار میگا واٹ میں سے صرف 9 ہزار استعمال کر رہے ہیں جو کہ صرف 10 روپے یونٹ بن رہی ہے۔ انکو بند کروا دیا گیا ہے
پاکستان کی معیشت کا 18 فیصد ریٹیلرز ہیں جنکو رات کو 8 بجے دکانیں بند کرنے کا آرڈر کردیا۔ کیسے چلے گی معیشت؟
ہماری انڈسٹری کی sanctioned بجلی 22 ہزار میگا واٹ ہے جس میں سے۔ صرف 3 ہزار میگا واٹ استعمال ہو رہی ہے مطلب صرف 18 فیصد۔ وجہ ؟؟ انڈسٹری بند ہوگئی ہے ، کچھ پوری چل نہی رہی اور لوگ سولر پر شفٹ ہوگئے۔
ملک سے 100 ارب ڈالر اسلیے نکل گیا جہاں منافع نظر آئے گا سرمایہ کار وہاں ہی جائے گا۔
CEASEFIRE UPDATE: IRAN-U.S DRAFT PROPOSAL
✅ Iran agrees to a 15-year enrichment suspension, with the exception of research reactors for medical isotopes.
✅ Iran’s stockpile of 60% and 20% uranium would be partially converted to reactor fuel, and partially ‘downblended’ to a lower enrichment level. However, it won’t leave Iran.
✅ Full IAEA supervison on Iran’s nuclear sites.
✅ Opening the Strait of Hormuz, with the possibility of collecting tolls.
✅ The U.S. will offer Iran phased sanctions relief
✅ The U.S. will unfreeze all Iranian assets currently frozen abroad, amounting to $20 Billion or more.
✅ The U.S. will commit to a non-aggression pact with Iran that is ensured through a UN National Security Council resolution and a treaty ratified by Congress.
✅ The U.S. will withdraw all its military forces from the Persian Gulf.
Source: Amit Segal Israel Channel 12