Please do not forget the contribution of AISA, SFI, AISF whose leaders, students sat on a hunger strike for more than 20 days despite threats to their health. Thank you for showing us what moral courage looks like @neha_aisa
میرےمخالفین نے ہمیشہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہونےکے طعنے دیے، اس لیےکہ میری سیاست اعتدال کی ہے۔ جہاں ہمارے مذہبی طبقے کو اشتعال دلانے کےلیے دنیا وسائل استعمال کررہی ہے، اس ماحول کو میں اعتدال کی راہ دکھاتا ہوں
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
تم نے پہلے بھی میرے خلاف غلیظ ترین پروپیگنڈے کئے کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لئے ہیں، پلازے بنا لئے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن میں ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزار کی لسی پی لی۔۔ شرم بھی نہیں آتی تمھیں۔۔
قائد محترم
ناخدا بربط طوفاں پہ رجز خواں ہوں گے
راہ رو اپنی مسافت کا صلہ مانگیں گے
رہنما اپنی سیاست پہ پشیماں ہوں گے
راست گفتار کہ ہیں ناقد اولاد فرنگ
وقت کہتا ہے کہ پھر داخل زنداں ہوں گے
''تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانہ کر لے
ہم تو کل خواب عدم میں شب ہجراں ہوں گے
#Nationstandwithmolana #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
یہ آپ کا اختیار ہے کہ جسے چاہیں حکومت دینگے، جس سے چاہیں گے حکومت چھین لیں گے، آپ نے سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے، الیکشن میں حصہ لیجیے، پتہ چل جائے گا وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان