اگر پاکستان کے تعلیم یافتہ، باشعور اور حقیقت پسند نوجوان، مولانا فضل الرحمن صاحب کو بغض و حسد کی عینک اتار کر اخلاصِ نیت کے ساتھ سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں، تو خدا کی قسم وہ نہ صرف ان کے معترف ہوں گے بلکہ دل سے ان کے گرویدہ، دلدار اور شیدائی بن جائیں گے۔
#ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ #مولانا_کے_سنگ #سرحد_یا_سیاست

کیپٹن صفدر نے مولانا فضل الرحمان کو "باپ "قرار دیا ۔عائشہ گلالئی کا بھی بتا دیا ۔ مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کا اعلان ۔ مولاناکی تذلیل برداشت نہیں۔اسعد محمود کی طرح میں بھی مولانا کا بیٹا ہوں ۔
#قائدانقلاب_مولانا#سیاسی_چوکیدار#مولانا_سے_معافی_مانگ#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
میرے مخالفین ساری زندگی
کبھی ملا ملٹری الائنس کہتے تھے،
کبھی یہ اسٹیبلشمنٹ کے بڑا قریب ہیں۔
کیوں؟
میری سیاست اعتدال کی ہے۔
میں مذہبی طبقے سے تعلق رکھتا ہوں
اور اس کو اشتعال د��نے کے لیے پوری دنیا وسائل استعمال کر رہی ہے۔
اس ماحول میں رہ کر
جب میں اپنے ماحول کے اعتدال کی راہ دکھاؤں گا،
تو یقیناً
کچھ نرمیاں اس کے اندر آئیں گی۔
تم نے میرے خلاف اس وقت بھی
گندے پروپیگنڈے کیے!
غلیظ ترین پروپیگنڈے کیے۔
کبھی کہا: "ڈیزل پرمٹ خریدے ہیں!"
بھئی ڈیزل پرمٹ اگر میں نے لیا ہے، تو دستاویز ہوگا نا!
پرمٹ کے معنی دستاویز،
اس کے ریکارڈ کا کوئی پرزہ تمہیں آج تک مل رہا ہے؟
پلازے لے لیے ہیں!
فیکٹریاں بنا لی ہیں!
دوبئی میں ہوٹل بنا لیے ہیں!
اسٹی ہزار کی لسی پی لی ہے۔
دو دن میں ہوٹل میں ٹھہرا ہوں، اسّی ہزار کی لسی پی لی ہوئی ہے۔
اور پھر ایک وقت آیا،
جب اسٹیبلشمنٹ کے ایک اہم شخصیت نے
مجھے پیغام بھیجا
کہ میں ملنا چاہتا ہوں۔
میں نے انکار کر دیا۔
نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم پیچ میں آئے
اور مجھے کہا کہ: "جی! آپ کو بات کر لینی چاہیے۔"
ان ملاقاتوں میں
میں نے ان کو چیلنج کیا
کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے،
اللہ تمہیں سن رہا ہے،
اگر
میرے ہاتھ کے یا میرے ماحول کے اندر
کوئی ایسا غلط کام ہوا ہو،
کوئی ایسے غلط مفادات میں نے حاصل کیے ہوں،
تو اللہ کے لیے
کم از کم مجھے واضح طور پر بتا دو
کہ ��ضل الرحمان! آپ کے اندر یہ ایک نقص ہے۔
اس اعلیٰ ترین افسر نے
سر جھکایا، پھر سر اٹھایا،
پھر کہا: "مولانا! کوئی ایسی بات نہیں ہے۔"
قطعا کوئی ایسی بات نہیں ہے۔
تو میں نے کہا: "پھر میری کردار کشی کیوں کی تم نے؟"
جواب سنیے ذرا عکلا حضرات!
اسوز ار رسپانس
آف دیٹ ویری امپورٹنٹ پرسنلٹی!
میں کنسرنڈ آرٹرز کو ہدایات دے دوں گا، آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔ #مولانا_کے_سنگ #سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
میرے مخالفین ساری زندگی
کبھی ملا ملٹری الائنس کہتے تھے،
کبھی یہ اسٹیبلشمنٹ کے بڑا قریب ہیں۔
کیوں؟
میری سیاست اعتدال کی ہے۔
میں مذہبی طبقے سے تعلق رکھتا ہوں
اور اس کو اشتعال دینے کے لیے پوری دنیا وسائل استعمال کر رہی ہے۔
اس ماحول میں رہ کر
جب میں اپنے ماحول کے اعتدال کی راہ دکھاؤں گا،
تو یقیناً
کچھ نرمیاں اس کے اندر آئیں گی۔
تم نے میرے خلاف اس وقت بھی
گندے پروپیگنڈے کیے!
غلیظ ترین پروپیگنڈے کیے۔
کبھی کہا: "ڈیزل پرمٹ خریدے ہیں!"
بھئی ڈیزل پرمٹ اگر میں نے لیا ہے، تو دستاویز ہوگا نا!
پرمٹ کے معنی دستاویز،
اس کے ریکارڈ کا کوئی پرزہ تمہیں آج تک مل رہا ہے؟
پلازے لے لیے ہیں!
فیکٹریاں بنا لی ہیں!
دوبئی میں ہوٹل بنا لیے ہیں!
اسٹی ہزار کی لسی پی لی ہے۔
دو دن میں ہوٹل میں ٹھہرا ہوں، اسّی ہزار کی لسی پی لی ہوئی ہے۔
اور پھر ایک وقت آیا،
جب اسٹیبلشمنٹ کے ایک اہم شخصیت نے
مجھے پیغام بھیجا
کہ میں ملنا چاہتا ہوں۔
میں نے انکار کر دیا۔
نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم پیچ میں آئے
اور مجھے کہا کہ: "جی! آپ کو بات کر لینی چاہیے۔"
ان ملاقاتوں میں
میں نے ان کو چیلنج کیا
کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے،
اللہ تمہیں سن رہا ہے،
اگر
میرے ہاتھ کے یا میرے ماحول کے اندر
کوئی ایسا غلط کام ہوا ہو،
کوئی ایسے غلط مفادات میں نے حاصل کیے ہوں،
تو اللہ کے لیے
کم از کم مجھے واضح طور پر بتا دو
کہ فضل الرحمان! آپ کے اندر یہ ایک نقص ہے۔
اس اعلیٰ ترین افسر نے
سر جھکایا، پھر سر اٹھایا،
پھر کہا: "مو��انا! کوئی ایسی بات نہیں ہے۔"