#وڈھ بلوچستان کی ایک تازہ تصویر
خاتون کو ڈیلیوری کیلئے ریسکیو کیا جا رہا ہے
آج 3 ستمبر 2023 کو بلوچستان کے ضلع خضدار #وڈھ کے علاقہ کراڑو میں روڈ نہ ہونے کی وجہ سے ایک خاتون کو لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کر رہےہیں۔
#wadh 🙏
بلوچستان انجنیئر نگ یونیورسٹی خضدارمیں طلباءاورانتظامیہ کے درمیان کامیاب مزاکرات کرانے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خضدارکےسینئررہنمانومنتخب ڈسٹرکٹ چیئرمیں حاجیصلاح الدین زہری ضلعی صدرقدیراحمدزہری دیگرپارٹی رہنماؤں کے ہمراہ بھوک ہڑتالی طلباکوجوس پلاکربھوک ہڑتال ختم کرارہے ہیں.
Thank you my Leader Nawab Sanaullah Khan Zehri on inaguration of Shaheed sikander University khuzdar.
Historical Gift for youth of #Balochistan@NawabZehri1@BBhuttoZardari
کچھ مہینے پہلے بولان مائننگ انٹرپرائز کی طرف سے انجینئرز و دیگر پروفیشنلز کے لیئے کچھ آسامیاں مشتہر کی گئیں تھی مگر مقامی انجینئرز بلکہ بلوچستان کے بیشتر انجینئرز کو نظر انداز کیا گیا تھا۔ مقامی دوستوں نے آسامیوں کے لیئے درخواست جمع تو کیا تھا لیکن کچھ دوستوں کو انٹرویوپرمدعو
1/n
غضب کی نیند ہے آنکھوں میں
مگر سونے کو دل نہیں کرتا
میں خودکو وہاں بھول آیا ہوں
جہاں لوٹنے کو دل نہیں کرتا
کہی خوابوں کی تکمیل باقی ہے
مگر جینے کو دل نہیں کرتا
شکوے تو بہت ہیں تم سے
مگر کہنے کو دل نہیں کرتا
( بشیر شیر)
Hidden paradise in Balochistan district Khuzdar which is called(Moola, Chotok).
Unfortunately @Dir_TourismBal is not properly facilitating this spot.
#Chotok
آج کا دن دنیا بھر میں باہمت خواتین کی خدمات کا اعتراف کا دن ہے۔ میں بلوچستان کے ان باہمت خواتین کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس گھٹن زدہ معاشرے میں بلوچستان کی آواز بن کر بلوچستان کی احساس محرومی ظلم نا انصافی کے سامنے سیسہ پلائی دیور بن کر سامنے آئیں
#WomensDay