I condemn the attacked on the Chiristian Community. But doesn't mean i'm supporting Rabblers/ offenders who burnt the Holy Qurran. Burning & Disgrace of any Holy Book is prohibited. One's misconduct doesn't mean He/she represents the teachings of his religion.
#JaranwalaIncident
طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نااہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نااہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور میرے ساتھیوں نے تو صبر و استقامت سے برداشت کر لیا مگر ناانصافی پر مبنی ان فیصلوں کی سزا پاکستان نے بھگتی۔
2017 کے پھلتے پھولتے پاکستان کو جبر اور ناانصافی کے ان فیصلوں نے 2022 تک اس نہج تک پہنچا دیا کہ غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئی۔ اگر اللہ تعالٰی نے مسلم لیگ ن کو دوبارہ موقع دیا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ انشااللہ
یہ دیش صرف اشرافیہ کے لیے رہ گیا ہے۔ غریب اس دیش میں بھیڑ بکریوں سے زیادہ کچھ نہیں۔
اور نعرہ، "پاکستان ایک آزاد ملک ہے" سے غریب کو خوش کیا جاتا ہے۔جبکہ یہ صرف عسکری، عدالتی اور سیاسی وابستگی والوں کے لیے ہے
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے کرم ایجنسی میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکائے گئے، پورا پشتون بیلٹ آج جل رہا ہے، بلوچ بیلٹ جل رہا ہے، کراچی تک فسادات کی لہر تھم نہیں رہی۔
سربراہ جے یو آئی (ف) نے سوال اٹھایا کہ کیا ہمارے ریاستی ادارے صرف اس بات کے لیے رہ گئے ہیں کہ وہ کسی غریب مولوی صاحب کو تھانے میں لے آئیں اور ان پر الزمات لگائیں کہ تمہارے پاس کسی نے کھانا کھایا یا چائے پی ؟ یہی ان کی صلاحیتیں ہیں ؟
https://t.co/9lZXjxItkG
Petrol and Diesel price has been increased in "national interest" as the poor taxed nation needs to pay for the non-taxed elite nation.
Govt has bended his knee against Petroleum's Mafia. Shame on Govt👎
#RIPTwitter#Dollar#Ashes#Bajaur#CPEC#Petrol#PetrolDieselPrice
@IrfanPathan Padosiyon 🇮🇳 Semi-final to ata jata rhy ga, lekin Heavy Shatrool ka Alg hi Swag ha...
Grace level🔥🔥, No Team can beat this Level😭😝😹😂🥴
152/0 WC 🇵🇰 , 158/10 CT
NOW! 170/0🏴
#PakvsNz#INDvENG#T20Iworldcup2022#WorldCup