ایک پیرنی نے پوری زندگی میں
صرف ایک ہی مرید بنایا اور پھر اس مرید سے شادی کھڑکا لی۔
اس عالی مرتبت پیرنی نے زندگی میں صرف ایک ہی سہیلی بنائی جو سارا پنجاب لوٹ کربیرون ملک رفوچکر ہوگئی۔
کراچی کی بااثر خاتون SSP فدا حسین کی رشتہ دار ہے پولیس والوں کو بلا کر تشدد کرواتی ہے اور پھر انہی پر FIR درج کروا دیتی ہے پولیس والے CCTV کیمرے تک توڑتے نظر آ رہے ہیں
محترمہ اتنی بااثر ہے کہ بلڈنگ کی لفٹ تک کسی کو استعمال کرنے نہیں دیتی واہ
یہ عمران کا یہودی سالا ہے جو ایک طرف کہتا ہے اسے صیہونئ ہونے اسرائیل کے حمایتی ہوتے پر فخر ہے دوسری طرف عمران کے بیٹوں کے پاکستان کے خلاف انٹرویو پر بھی فخر کرتا ہے
ان دونوں باتوں میں کیا قدر مشترک ہے ؟
کوئی جاوید میانداد کو بتائے کہ عمران خان نے تحفے میں ملی قیمتی گھڑی بیچ ڈالی،توشہ خانے کا صفایاک کرڈالا،190 ملین پاؤنڈز کا فراڈ کیا،پنکی گوگی،بزدار ٹرائیکا بناکر لوٹ مار کی ہے،خدا کے لئے جذباتی ہونے کی بجائے حقائق جان کر بات کریں
اس فتنی سے کوئی یہ پوچھے تمہارا مبینہ لیڈر اگر اتنا بہادر تھا تو نوازشریف کو پہلے وزارت عظمیٰ سے کیوں ہٹایا پھر بھی کام نہیں بنا تو پارٹی صدارت سے پھر بھی کچھ نہ کر سکا تو نوازشریف کے دیئے ٹکٹ کینسل کراۓ نااہل کرایا کیمپین نہ کر سکیں اس کئے گرفتاریاں کرائیں لیکن پھر بھی ناکام رہا
بریکنگ: پانامہ کے جج جو دوسروں کو سسلین مافیہ کہتے تھے ان کی اولاد اصل میں سسلین مافیہ ہے جج نے اپنے بچوں کی کیسی تربیت کی ہے کہ چند سو روپے کے ٹول چارجز دینے کی بجائے اس نے وہاں غُنڈا گردی توڑ پھوڑ کی اور عملے کو دھمکیاں لگائیں۔
کیسا بے غیرت وزیراعلی ہے پانچ سال کی بچی پندرہ دن تک غائب رہی احتجاج ہوا کسی نے آواز نہیں سنی اور جب بوری بند لاش ملی جنازہ ہو گیا تو پھر بھی دلاسہ دینے اُس کے باپ کے در تک نہ پہنچا
لعنت ہے سھیل آفریدی پر لعنت ہے اُس کی حکومت پر لعنت ہے سھیل کے ٹاوٹس پر جن کی زبانیں بند تھی
گل پلازہ آگ لگی 80 لوگ مارے گے تو کیا ہوا، کیلیفورنیا میں بھی تو آگ لگی تھی،،
یہ پی پی کی شہلا رضا ہے وہ پی پی جو آج پمز ہسپتال اپنی گھٹیا سیاست کرنے پہنچی ہوئی ہے
اس سندھی بہن نے بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ۔
سندھی دہشتگرد نہیں دہشتگرد پیپلز پارٹی ہے
سندھ کی محرومیوں اور وسائل کی مجرم بھی پیپلز پارٹی ہے۔👇
ان کی کرتوت دیکھیں پھر جب ڈانگ پھرنی ہے تو کہتے ہیں فوج سویلینز کو مارتی ہے ان کے گھر والے بھی خواب خرگوش میں گم ہیں بعد میں پریس کانفرنس کرنے آجاتے ہیں۔