جے یو آئی کی کھسیانی بلیاں اب کھمبے نوچ رہی ہیں
پہلے مولانا کے الفاظ پڑھ لیں
“فوج کلیم کرتی ہے کہ ہمارے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں۔ ان کے جوانوں نے پیٹی اسی لئے باندھی ہے، وہ تنخواہ اسی بات کی لے رہے ہیں، کہ اس نے ملک کی سلامتی کیلئے لڑنا ہے۔ تم اپنے خون کے احسانات ہم پر مت گنواؤ۔ تم میرے خون پسینے کے ٹیکس سے اسی بات کی تنخواہ لیتے ہو“۔
مولانا ٹیکس اور تنخواہ کی کم از کم آپ بات نہ کریں۔ آپ ٹیکس دیتے کتنا ہیں؟ آپ نے کتنی تنخواہیں لی ہیں اور جان دینے کی نہیں بلکہ پورے خاندان کی وزارتوں اور گورنریوں کی۔یہ طے شدہ ہے کہ شہادت کی قیمت اور بدلہ تنخواہ نہیں ہے۔ اس پر کوئی بحث نہیں کہ اوپر لکھے اور کہے الفاظ غلط ہیں۔ مولانا کی شخصیت اور مقام کی نفی ہیں۔
ایک دلیل یہ ہے کہ مولانا نے پرائیویٹ جہاد کے خلاف بات کی۔ ضرور کی ہو گی مگر انہوں نے جو دوسری بات کی اس کی ذمے داری کون لے گا، الفاظ اوپر درج ہیں۔ پرائیویٹ جہاد سے مستفید ہونے والا بھی تو مولانا کا ہی مسلک رہا ہے۔ بہت سارے کہہ رہے ہیں کہ اقتدار کی محرومی ہی نہیں بلوچستان کے آپریشن شعبان کا بھی کرب ہے۔
دوسرے عجیب و غریب دلیل دی جا رہی ہے کہ ماضی میں نواز شریف، مریم نواز، خواجہ آصف نے فوج مخالف بیان دئیے۔ ضرور دئیے ہوں گے اگر فوج نے مارشل لا لگایا ہو گا، منتخب وزیراعظم کو نااہل کروایا ہو گا اور اپنا ایک نااہل ایوان وزیراعظم بٹھایا ہو گا لیکن کیا انہوں نے شہیدوں کے لہو کو متنازع بنایا؟ مارشل لا لگانے والی فوجی مقتدرہ اور سرحد پر جان دینے والے فوجی کے بارے بیان کے فرق تمہیں علم نہیں؟
اور یاد کریں جب مسلم لیگ نون پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف جدوجہد کر رہی تھی تو آپ ایم ایم اے بنا کے بارہ اکتوبر کے مارشل لا کو آئینی جائزیت عطا کر رہے تھے۔ ایک بات کا کریڈٹ پی پی پی اور نواز لیگ کو دیجئے کہ بڑی بڑی مشکلات سہہ لیں مگر اس حد تک نہیں گرے جس حد تک پی ٹی آئی اور یہ صاحب چلے گئے ۔ پاکستان کھپے ہی کہا، پاکستان زندہ باد ہی کہا۔ بطور پاکستانی اس کو نہ سراہنا غداری ہو گی۔
سانحہ لاہور ایک حادثہ ہے اور بس۔
اس میں ریاست کی زمہ داری طبی امداد سے لیکر مالی معاونت ہی ہو سکتی ہے۔
ملک میں کروڑوں گھر اسی غریب عورت کے گھر جیسے ہیں فلسفہ جھاڑنا بہت آسان ہے لیکن ریاست سارے گھر مسمار کر کے کروڑوں نئے گھر تعمیر کر دے ممکن نہیں۔ پہلے ہی کتنے ہی لوگ معمولی چھت کو ترس رہے ہیں۔
ٹیوشن پڑھانے والی بچیاں اور عورتیں ایک باعزت انتہائی محدود حلال کمائی کر رہی ہیں ہیں یہ پابندیاں اور قوانین نہ بنائیں پہلے ہی بہت غربت ہے ائیر کنڈیشنڈ گھروں میں یا باہر ممالک کی فضاء میں بیٹھے پوسٹیں کرنے والے نہیں جانتے کہ محلوں اور گلیوں کی زمینی حقیقت کتنی تلخ ہے۔
@naziagoraya تمہارا تھرڈ کلاس ٹیمپرا مینٹ ہی تمہاری ایڈمنسٹریشن سکلز بتا رہا ہے؛ کچھ لوگ خواتین کی عزت کرتے ہیں، انہیں اپنی گھٹیا بکواس کر کے اپنے لیول پہ ناں لایا کرو؛
جواد نقوی کو "معتدل" کہہ کر اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر لانے والوں سے ہم ایک واضح سوال کریں گے کہ جس شخص کے نزدیک حضرت معاویہؓ قابلِ تکریم نہیں، وہ آپ کے نزدیک اپنے پروگرام میں بلانے اور قابل تکریم کس بنیاد پر بن جاتا ہے ؟
میں نے پہلے بھی "اعتدال" کے لبادے میں چھپے اس تعصب کے ٹوکرے کو اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر نہیں آنے دیا، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
The sacrifice of Hazrat Imam Hussain (AS) continues to inspire many people to remain steadfast in the pursuit of truth and justice. It is also a reminder of the enduring power of courage and conviction.
#ایف_آئی_ار درج کی جائے ان دونوں پر
ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں انتشاری ، فسادی اور اشتعال انگیز مقرر جواد نقوی نے سیدنا امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخانہ اور توہین آمیز گفتگو کر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کیے ہیں۔ محرم الحرام، جو حرمت، صبر کا مہینہ ہے، اسے نفرت، توہین، تکفیر اور صحابۂ کرامؓ پر تہمتوں کے لیے استعمال کرنا ناقابلِ برداشت ہے۔
ایسے شر انگیز بیانات نہ صرف فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں بلکہ ملک کے امن و امان کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ پوڈکاسٹ کے میزبان ریحان طارق نے بھی اس گستاخانہ گفتگو کو پلیٹ فارم فراہم کر کے برابر کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ریاستی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے حکام کو چاہیے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے جواد نقوی اور ریحان طارق کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں تاکہ آئندہ کسی کو مقدس شخصیات کی توہین اور مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی جرات نہ ہو۔
@mbintmubark7 Thank you so much. This complicated process of bringing peace to the world could not have been achieved without continuous support of the brotherly nations of Qatar, KSA, Turkiye, Egypt, and UAE as well.
Alhamdu'LILLAH we foiled Israeli plans to erupt a war in the Gulf.