لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
جھکا کے سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت
The story from #1947
#گورنرراج#EmergencyInKP
صاحبو دل کا صاف ہونا بہت ضروری ہے دل کے گندے منہ اور لباس ستھرا رکھ کربھی خسارے میں رہینگے۔ہدایت یونہی نہیں ملتی۔
خشیت الٰہی سے نکلنے والے وہ چند قطرے ہے جو آنکھ بہاتی اور دل کی گندگی کودھو ڈالتی۔
کامل مرشد کی نظراور خشیت الٰہی رکھ کر توبۃ النصوح حقیقی منزل دیتی۔
@Deep_Thoughts🪔
عدلِ الٰہی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
’’قیامت کے دن تم سب حقداروں کے حقوق ان کو ادا کرو گے ، حتی کہ اس بکری کا بدلہ بھی جس کے سینگ توڑ دیے گئے ہوں گے، سینگوں والی بکری سے پورا پورا لیا جائے گا۔
صحیح مسلم
#Deep_Thoughts🪔
حسد کی آڑ میں لوگ اللّٰہ کریم کی مقرر شدہ حدوں کو پامال کرکے لوگوں کو ذہنی جسمانی اور معاشی طور پر تنگ کرتے، پھر وہ شکستہ دل اور بار بار اٹھتے ہاتھ اور نظریں اس رب کے انصاف کو تکتی۔
یاد رکھیں صاحبو !
حقوق اللّٰہ کی معافی ہوسکتی حقوق العباد معاف نہیں ہونگے۔
اس دن صرف انصاف ہوگا ⚖️
تم اس شخص کا درد سمجھ سکتے ہو جس کی ہمت ٹوٹ رہی ہو اور چاہے کہ وہ چیخ چیخ کر روئے اور اپنی سوچوں سے لڑ لڑ کر اپنی جلتی آنکھوں کو مسل کر، سوکھے حلق اورلرزتا جسم دیکھ کر اپنی نظریں آسمان کیطرف اٹھائے اور کہے اے یوسف و یونس کے رب اے میرے آقا و مولیٰ کے رب مجھے مایوس مت ہونے دینا🙌✨
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نا مال غنیمت نا کشور کشائی
امیر جانم اور مرکزی شوریٰ کےاہم اراکین گولیوں سے شدید زخمی😭
امیر جانم نےخود میدان میں اتر کر آنے والی کئ نسلوں کو بتلا دیا کہ؛
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور
#TLPMarchForPalestin
اللّٰہ کریم پر امن تحریکی بھائیوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور انکی ہمتوں , جذبوں کو اور ایمان کو استقامت عطا فرمائے
امیر جانم محترم ♥️
اللّٰہ کریم آپکو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
#گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو#TLPMarchForPalestin
تحریکی بھائیوں کے لاشیں نالوں میں پھینکے جارہے، بکتر بند گاڑیاں اوپر چڑھا دی گئ، شہداء کے لاشیں جس مقام پر اکٹھے کئیے گئے تھے وہ سب جلا دئیے گئے😭
اللّٰہ کریم شہداء کو بلند ترین مقام پر فائز کرے آمین 🤍
#گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو#TLPMarchForPalestineTLP
حق تعالیٰ غارت کرے جو ناحق خون بہانے میں ملوث ہوا ، سہولت فراہم کی ، آرڑر جاری کرنے والوں اور کریک ڈاؤن کرنے والوں کو۔
جتنی ہوسکتی مذمت کی جائے اتنی کم بے ضمیر بے غیرت اور بے حس لوگ
#گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو#غزہ
مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے
کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے
ٹُٹ گئے کاواں، چڑیاں دےگھر
ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے
پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی
دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے
دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے
بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے
کی دساں نقصان دی قیمت
ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے
محبت کا نازک مرحلہ تب شروع ہوتا جب ہم اسکو نکاح جیسے کمال درجہ موڑ پر لاتے۔
حالات، قربت داروں کی باتیں، خون سے جڑے رشتوں کی نفرت، بلاجواز الزامات کی بوچھاڑ اور کہی غیرت کے نام پر دھمکیاں عزت اچھالنے کی باتیں جو دل سے روح تک تو چھلنی کردیتی🫀
نکاح مشکل زنا آسان
#Deep_Thoughts🪔
یا انصاف کا ہو کہی قتل
ناسا کی ٹیکنالوجی ہو تو کہی ٹیسلا کی مقبولیت
زمین پر قحط پڑ جائے یا کہی لگی جنگ کی تازہ جھلکیاں
ان سب میں کیا ہی رکھا
اگر من پسند شخص دستیاب نہیں۔۔
بے رخی اتنی اذیت ناک ہوتی کہ سب کچھ دیمک کطرح کھا جاتی
غرور، من، عقل و حکمت خاک
#Deep_Thoughts🪔
معاشرے کی بدحالی
ہزاروں ڈگریاں پکڑے بے روزگار
لمبی طویل پاسپورٹ لیتی لائنوں میں لگے نوجوان
نادرا کی بھیڑ ہو یا ایکسائز کا دفتر پر ہجوم
سرخ پرچم لہراتے سیاہ پرچم اٹھائے ملنگوں کا دیوانہ وار رقص
مادھو لال کا میلہ ہو یا بلھے شاہ دربار پر رونق
سیاستدانوں کی مکاریاں بڑھے
اگر جو دل بناؤ گے تو ہزاروں خواہشیں بن کر تمہیں تم سے ہی مانگیں گی
عطائے خلعت احمر اسے
خود غرض بنا دے گی
وہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
خدا خود کو ہی سمجھے گی۔۔
ابھی بھی وقت ہے مانو
ارادہ ملتوی کردو
اسے مٹی ہی رہنے دوں
اسے مٹی ہی رہنے دوں۔۔
#Deep_Thoughts🪔
نمی دے کر جو مٹی کو
مسلسل گوندھتے ہو تم
بتاؤ کیا بناؤ گے ؟
کوئ کوزہ ، کوئ مورت
یا پھر محبوب کی صورت ؟
سخنور ہوں !
کہو تو مشورہ دوں
یہ گھاٹے کا سودا ہے
یہاں مٹی کی مورت کی انکھیں بناؤ گے تو تمہیں آنکھیں دکھائیں گی
تراشوں گے زبان اسکی تو ترشی جھیل پاؤ گے ؟