محترم عطا بندیال صاحب،16ہزار ملازمین کو بحال کرنے کا شکریہ،آپ کے مختصر فیصلے کی ادارے الگ الگ تشریح کر رہے ہیں،تاحال ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی گئیں،تفصیلی فیصلہ جلد اور باالکل کلیئر کرکے معاشی قتل عام کو روکیں۔
#supremecourtpak#justiceattabandial
RIP Murree ❤️🇵🇰
There should be
permanent
Civil RescueAgency
equipped with
Heavy Snow Clearing Machinery, Complete
Rescue Equipments &
Tourism Police at all
Northern Area Highways. #سانحہ_مری
#Murree
RIP Murree ❤️🇵🇰
There should be
permanent Civil Rescue
Agency equipped with
Heavy Snow Clearing Machinery, Complete
Rescue Equipments &
Tourism Police at all
Northern Area Highways.
Happy new year friends and ya Allah made this year 2022 full of joy happiness success with good health for all of us with safe Pakistan #HappyNewYear2022
برطرف ملازمین کی ایک اچھے انجام پر پہچنے والی کہانی ایم جے ٹی وی پر یہاں سے شروع ہوئی تھی،
#MJtv
سپریم کورٹ فیصلے سے سولہ ھزار خاندان رُل گئے https://t.co/3AwUvKseEE via @YouTube
#WohLarkiLalQalandarThi
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
جو شور ہواؤں کا بن کر
آنگن آنگن بولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
#سلام_بینظیر#BenazirBhuttoShaheed♥️🇵🇰
#WohLarkiLalQalandarThi
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
جو شور ہواؤں کا بن کر
آنگن آنگن بولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
#سلام_بینظیر#BenazirBhuttoShaheed♥️🇵🇰
#WohLarkiLalQalandarThi
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
جو شور ہواؤں کا بن کر
آنگن آنگن بولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
#سلام_بینظیر#BenazirBhuttoShaheed♥️🇵🇰
#WohLarkiLalQalandarThi
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
جو شور ہواؤں کا بن کر
آنگن آنگن بولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
#سلام_بینظیر#BenazirBhuttoShaheed♥️🇵🇰
پیارے بھائ اور قومی ہیرو @shoaib100mph کی والدہ صاحبہ ��ی وفات پہ ہم سب اور پوری قوم ان کی مغفرت کیلئے دعا گو ہیں۔
اللّٰہ شعیب بھائ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللھم اغفرہ ورحمہ ولا تعزبہ و انک انت الغفور الرحیم
Do not be afraid of death. Our religion teaches us to be always prepared for death. We should face it bravely to save the honor of Pakistan and Islam. There is no better salvation for a Muslim than the death of a martyr for a righteous cause.
30th Oct 1947 Lahore
#QuaidDay
��حترم وزیر اعظم صاحب
سولہ ہزار بحال ملازمین آپ کے مشکور ہیں اور التماس ہے کہ جلد کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقاد کروائیں،ان سولہ ہزار خاندانوں کو مدعو کریں،اور شکریہ کا موقع دیں۔جزاک اللہ
#ImranKhan
#FawadChaudhry
#Asadumar
#alimohammadkhan
برطرفی کے صدمے سے تقریباً 40 ملازمین لقمہ اجل بن گئے،17 دسمبر کا فیصلہ ادارے نافذالعمل کریں اور ذہنی اذیت و پریشانی سے ان 16 ہزار خاندانوں کو نکالیں۔
خدارا سپریم کورٹ کو عزت دو۔
#Restore16500sackedemployees#CJPakistan#ARYNewsUrdu
برطرفی کے صدمے سے تقریباً 40 ملازمین لقمہ اجل بن گئے،17 دسمبر کا فیصلہ ادارے نافذالعمل کریں اور ذہنی اذیت و پریشانی سے ان 16 ہزار خاندانوں کو نکالیں۔
خدارا سپریم کورٹ کو عزت دو۔
#Restore16500sackedemployees#CJPakistan#ARYNewsUrdu
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
آج24دسمبر ہوگئی،17دسمبر کو سپریم کورٹ نے 16500 ملازمین کو بحال کیا مگر کسی ادارے نے تاحال کسی ملازم کو ڈیوٹی پر نہیں لیا۔۔
سپریم کورٹ کو عزت دو۔
#Restore16500sackedemployees#ARYNewsUrdu#CJpakistan