Well done field marshal Gen Asim Muneer and PM Shabaz shareef for serious efforts to hold US Iran and all regional territories war and love peace thanks to US president Donald j Trump and Iran for world peace
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مسلم لیگ ن کے وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی اور ججوں کے تبادلے کا اختیار شامل ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں این ایف سی میں صوبائی حصے کے تحفظ کا خاتمہ اور آرٹیکل 243 میں ترمیم کے نکات بھی شامل ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میں تعلیم اور آبادی کی منصوبہ بندی کے اختیارات کی وفاق کو واپسی اور الیکشن کمیشن کی تقرری پر جاری تعطل ختم کرنا شامل ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 6 نومبر کو صدرِ پاکستان کے دوحہ سے واپسی پر طلب کیا گیا ہے تاکہ پارٹی پالیسی کا فیصلہ کیا جاسکے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Without India every one including White House confirmed 5 Indian jets downed by Pakistan now India turn to confirm kuch sharam hoti hy koi haya hoti ha neighbour