@Afzal_afi92 حسین نواز اس وقت سعودیہ میں واقع سب سے بڑی سٹیل ملز، گلف سٹیل کا مالک ہے جس کا سالانہ ٹرن اوور کھربوں روپے میں ہے، اس کی سالانہ زکوہ ہی آٹھ ارب روپے ہیں۔ شریف میڈیکل سٹی اسی سے چلتا ہے۔ وہ زکوہ صدقہ اور خیرات نہیں لیتا
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
بلاول کہتاہے کہ احسن اقبال نے کہا سو میگا واٹ تو دائیں ہاتھ کاکام ہے تو اب تک کیوں نہیں بنایا،پیپلزپارٹی نے اپنی 5 سالہ حکومت میں ایک میگا واٹ بھی نہیں بنایا،سلام پیش کرتا ہوں وزیر اعظم شہبازشریف اور احسن اقبال کو جنہوں نے 26 ارب کا 100 میگا واٹ کا سولر سسٹم لگایا ہے،فری بجلی دیتا ہے
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ھوں جیسے بی ایل اے کا بلوچ عوام کے حقوق سے کوئی تعلق نہیں ویسے ھی کشمیر بلیک میل کمیٹی کا کشمیریوں کے حقوق سے کوئی تعلق نہیں آزاد کشمیر کی معیشت کا بڑا انحصار سیاحت پر ھوتا ھے اب گرمیوں کی چھٹیاں ہیں لوگ ان علاقوں میں گھومنے کے لیے جاتے ہیں لیکن ہر سال بلیک میل کمیٹی احتجاج لیکر آ جاتی راستے بند کر دیتے سیاح آزاد کشمیر جا ھی نہیں سکتے یہ کشمیری عوام کے دشمن ہیں غیور کشمیریوں کو چاہیے ان کی طبعیت خود درست کریں
یہ سردار بولتا ھے کہ زیادہ تر پاکستانیوں نے سولر لگوا لیا ھے اور وہ واپڈا کے میٹر کی ریڈنگ 200 یونٹ سے اوپر نہیں جانے دے رھے اور سستی بجلی کے مزے لے رھے ہیں سردار صاحب آپکو عوام کے سولر تو نظر آگئے
مگر وہ جو آئی پیپیز کے بند پڑے پاور پلانٹ جن کی کیپسٹی پیمنٹ لے رھے ہیں وہ آپکو نظر نہیں آۓ
آپ کو ملک میں اداروں کی ملی بھگت سے چوری ہوتی بجلی بھی نظر نہیں آئی بلکہ اپنے بچوں کو بھوکا سلا کر ایمانداری سے بجلی کا بل ادا کرنے والی غریب عوام جلدی یاد آگئی تاکہ ان کا آخری نوالہ بھی تم چھین لو
افسوس صد افسوس
جب ایک عرب بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائے کہ “ذرا تصور کریں، یہ پاکستانی صنعت ہے” تو یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ پاکستان اپنی صلاحیت، محنت اور دفاعی طاقت سے دنیا میں اپنا مقام بنا رہا ہے۔🇵🇰❤️
بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا
آئی پی پیز سے معاہدے حکومتوں نے کئے
اور مہنگی بجلی کے بل عوام بھر رہے ہیں
ہونا تو یہ چاہیے کہ جنہوں نے معاہدے کئے
ان کی تمام جائیداد بیچ کر آئی پی پیز کو پیسے دئے جائیں
🔴 اونٹوں کے پاؤں نرم گدّی دار تکیوں کی طرح ہوتے ہیں جو دباؤ کے تحت پھیل جاتے ہیں۔
یہ خاص ساخت انہیں ڈھیلی صحرائی ریت پر دھنسے بغیر چلنے کی سہولت دیتی ہے اور ساتھ ہی انہیں جھلسا دینے والی گرم زمین سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
🚨ترک وزیر خارجہ Hakan Fidan کا پاکستان سے متعلق بڑا بیان!🫵
اگر بھارت پاکستان سے تعلقات پر ناراض ہوتا ہے تو یہ اس کے کئی ممالک کے ساتھ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے۔
ترکی بھارت سے اچھے تعلقات چاہتا ہے مگر بھارت کو ہر چیز منفی نظر سے دیکھنا بند کرنا ہوگا۔
غریب ملک کے امیر حکمران "
ایران کے نئے "رہبر" کی خفیہ دولت اور پاکستان سے متعلق انتباہ
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
ایران کے نئے رہبر مجتبیٰ خامنائی کے نام پر کوئی جائیداد نہیں ہے، لیکن پھر بھی پوری دنیا میں ان کی 3 ارب ڈالر سے زیادہ کی جائیدادیں موجود ہیں!
یہ سب کچھ جھوٹے ناموں اور شیئر کمپنیوں کے ذریعے چھپایا گیا ہے۔
یہ جائیدادیں کہاں کہاں ہیں؟
🇬🇧 ( لندن ( برطانیہ:
· "بلینئیرز رو" پر 13 شاندار مینشنز (ایک کی قیمت 33.7 ملین پاؤنڈ تھی)
· اسرائیلی سفارت خانے کے بالکل پیچھے ایک ڈوپلیکس اپارٹمنٹ (جاسوسی کے لیے استعمال؟)
· ہیمپسٹڈ کے 11 مکانات (73 ملین پاؤنڈ میں خریدے)
🇦🇪 دبئی (UAE):
· "بیورلی ہلز آف دبئی" میں ایک شاندار ولا
🇩🇪 جرمنی:
· فرینکفرٹ میں ہلٹن ہوٹل کا حصہ
· اوبرہاوسن میں ایک شاپنگ سینٹر
🇪🇸 سپین:
· مالیورکا میں ایک بڑا ریزورٹ
🇨🇦 کینیڈا:
· ٹورنٹو میں فور سیزنز کے پینٹ ہاؤس (10.5 ملین ڈالر میں فروخت)
🇫🇷 فرانس:
· پیرس کے مرکز میں ایک لگژری اپارٹمنٹ
💰 آخر یہ پیسے کہاں سے آئے؟
· تیل کی خفیہ برآمدات (پابندیوں کے باوجود)
· منی لانڈرنگ (یو اے ای کے راستے)
· شیئر کمپنیوں کے ذریعے پیسے چھپانا۔
پاکستان کے لیے سبق:
یہ ایک آئینہ ہے ہمارے لیے۔ جب کسی ملک میں ایک شخص یا ایک خاندان پوری معیشت اور فوج کو کنٹرول کرتا ہے تو عوام کی دولت چند لوگوں کی جیبوں میں چلی جاتی ہے۔
یہ معلومات آپکو بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹس (بلومبرگ، دی گارڈین وغیرہ) میں بھی مل جائیگی۔
@zaighamkhan@khalid_Malik11 اسکے نانے نے ملک کو تباہ کردیاچلتی صنعت کاجو بیڑاغرق کیاوہ توکیا ہی مولویوں کوبھی انکے مقاصد میں کامیاب کیااتنا غریبوں کا ہمدرد تھااور سب کوایک جیسی زندگی دینا چاہتا تھا تو زمیندار کی زمینیں کیوں گورنمنٹ کو نہیں دیں وہ بھی غریبوں میں برابر بانٹتا نا وہ اپنی تھیں اس لئے نہیں دیں
@zaighamkhan پاکستان کی بڑھتی ھوی معاشی ترقی جو ایوب خان کی مرھون منت تھی اسکے دادا نے حسد کی آگ میں جلا دی ۔ وڈیرہ شاھی ختم نہ کی کیوں کہ خود وڈیرہ تھا باریوں کو زمین کا مالک نہیں بنایا ؟ اگر یہ کام درست تھا تو پھر نہ بلاول کی ماں اور نہ ھی باپ نے قومیانے کا نعرہ لگایا ۔ نہ ھی یہ لگاے گا
@zaighamkhan@Zebe900 بے شرمی اور ہٹ دھرمی کی انتہا دیکھیں کہ آج بھی نیشنلائزیشن کو ایک تمغہ بنا کر پیش کررہا ہےجبکہ وہ اس ملک کی ترقی کے لئے ایک بربادی اور کلنک کا ٹیکا تھا جس سے اس ملک کی ترقی کو ریورس گئیر لگا۔پاکستان کی سب سےبڑی SALVA فیکٹری تھی شیخوپورہ میں میرے ابو بتاتے ہیں لوگ اسکو لوٹ کرلےگئے