⚡️BREAKING: Yemen's Houthis have deployed Snipers along the Yemen-Saudi borders to Target Saudi soldiers
Since the start of the conflict, several Saudi personnel have been killed along the border
اہم چیز یہ ہے کہ لانگ مارچ کو ناکام بنا دیا گیا۔
عمران خان جیل میں ہے۔ اور مصدقہ ذرائع کے مطابق ان کی صحت پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہے۔
عمران خان کی ساری فیملی بھی جیل میں ہے۔
گلگت بلتستان کا وہ پہلا بہادر وزیراعلیٰ جس نے اپنے نظریے پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنی حکومت قربان کرنا گوارا کیا۔
انہوں نے اپنے اصولوں پر سر نہیں جھکایا، جس کی قیمت انہیں اپنی حکومت سے محرومی کی صورت میں چکانی پڑی۔
#FreeKhalidKhurshid
وطن سے عشق کرنے والے باوقار بیٹوں کو دہشت گرد ڈیکلئر کیا جا رہا ہے۔ دہشت گردی کے طعنے دے رہے ہیں، دہشت گرد ہونے کی تہمتیں لگائی جا رہی ہیں،
علامہ راجہ ناصر عباس
یہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہیں۔وہ اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو رہے اور اب بات یہاں تک آ گئی ہے کہ وہ انکومکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
قاسم خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#ReleaseImranKhan
Photo of Afsaneh Aghila, a commander of the women's volunteer security forces (Basij), who was martyred in a terrorist attack in Mehrestan, southeastern Iran.
Follow: https://t.co/oa9JV4ikYQ
🚨 BREAKING: 🇮🇷
Iranian media report that Tehran has prepared up to 500 long-range missiles for a potential retaliatory response to a U.S. or Israeli attack.
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی بات ہو تو سوال بھی ہوں گے اور آئینی جواز بھی مانگا جائے گا۔ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر ان کے مستقبل کے فیصلے نہیں ہونے چاہییں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنانے کا عملی مظاہرہ، اپنی طاقت کے نشے میں مست قابض ٹولے کو پاکستان کی فکر ہے نہ عوام کی اس وقت جو کچھ خیبرپختونخوا میں ہورہا وہ کسی صورت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ذاتی مفاد کے لیے انہوں نے قومی مفادات کی بھینٹ چڑھا دی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور