“This system has failed!” No shit, Sir! You’re Interior Minister + Senator + Part-time Foreign Minister + Full-time PCB Chairman + Shadow Chief Minister + Media Channel Owner + Quasi-Ambassador to the US + Special Liaison for Pakistan to Mojtaba Khamenei. The system is resting on your very capable shoulders, Sir!
وزیرداخلہ محسن نقوی نے جس طرح ٹی وی کیمروں کے سامنے وزیراعظم شہباز شریف کی چار سالہ کارگردگی کا پوسٹ مارٹم کیا،اس سے 1998 میں آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی نیول اسٹاف کالج لاہور میں کی گئی تقریر یاد آگئی جب انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ سول ملٹری تنازعات پر نیشنل سیکورٹی کونسل کی تجویز دی تھی۔بارہ گھنٹے میں نواز شریف نے جنرل کرامت کا استحفی لے لیا تھا۔
شہباز شریف خود گورنس میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر کے چھوڑ دیں یا وزیر کو کہیں وہ چھوڑ دے۔لیکن لگتا ہے دونوں قابل احترام صاحبان اپنی اپنی اسی تنخواہ پر ہی کام کرتے رہیں گے۔ 😊
تقریبآ پانچ گھنٹے گزر گئے ہیں۔
لون لیگ کی حکومت نے اپنے ہی وزیر داخلہ کی اپنی ہی حکومت پہ چارج شیٹ کا کوئی جواب نہیں دیا۔
😂😂😂😂
کرسی ہے جنازہ تو نہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ
@CMShehbaz@TararAttaullah@pmln_org
ایک مجوسی ایرانی پروفیسر کا بیان سنا جو یہ کہ رہا ہے کہ ہم پاکستان نہیں ہیں اور اس بیان کو قوم یوتھ ثواب سمجھ کر پھیلا رہی ہے تو جناب من آپکو شاید یاد نہیں رہا کہ جب آپ نے پاکستان کو انگلی کرواتے ہوئے میزائل حملہ کیا تھا تو پاکستان نے پوری باں چڑھاتے ہوئے آپکی دال والی آندر پاڑتے ہوئے ڈیلے باہر نکال دئیے تھے اور پھر آپ ناک رغڑتے پاؤں پڑتے دوڑتے اسلاماباد تشریف لائے تھے
مجوسی ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا
History will remember how at one of the country's most critical junctures in recent memory, from Naushki to AJK, and in the presence of rising terrorism and collapsing regional orders, PML-N and PPP were enacting a pitiable theatre of the absurd trying to distract attention from the core issues. They really think they can insult national intelligence and nobody will notice.
The AJK situation is a top example of mishandling and mismanagement. The PPP-N fighting it out politically is a sad side show at best and at worst a stupid attempt to create temporary distraction from the real issue. Media and information blackout has compounded the crisis. Never thought we would witness such a sorry state of affairs. Terrible.
جی جھانکا ہے،45 ہزار تنخواہ ہے،کوئی حرام کی آمدن نہیں، بیوی اور دو بچے ہیں،بوڑھے ماں باپ ہیں،دو کمرے کا گھر ہے،دو پنکھے،دو بلب ہیں،
اب یہ مت کہیے گا، شادی نہ کرتے،اور کر لی تو بچے کیوں پیدا کئے، یا بوڑھے والدین مار دو، جی لئے وہ اپنی زندگی،،
اس سے زیادہ کیا جھانکیں گریبانوں میں!
تیل کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ سے عوام میں ایک شدید نفرت کی لہر جنم لے رہی ہے ۔
حقیقت سے آنکھیں چرانا اب بہت مشکل ہے ۔ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ۔
#پٹرول
صرف چار دن کے قلیل وقت میں ڈیزل 51 روپے جبکہ پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا اور ان حالات میں جب عوام پہلے ہی مہنگائی بجلی بلوں سے تنگ ہوچکی ہے اس اضافہ سے مہنگائی کا ایک اور طوفان عوام کو اپنی لپیٹ میں لے گا
میاں صاحب اللہ دا واسطہ جے غریب دیہاڑی دار عوام دے حالات بارے سوچو
🙏
اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!
میرے دوست میں عام سا بندہ اور رپورٹر ہوں پتہ نہیں آپ نے مجھ سے ایسی اپنی طرح احمقانہ توقعات کیوں باندھ رکھی ہیں کہ ہر چند دن کے بعد آپ میرے کسی ٹوئٹ سے ہرٹ ہوجاتے ہیں جیسے کوئی عاشق اپنی معشوق کی کسی بات پر ہو جاتا ہے۔
آپ کو علم ہے میں کبھی انقلابی نہیں رہا نہ میرے دماغ کو خناس چڑھا ہے کہ میری مرضی سے فیصلہ ہوگا کون آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی یا وزیراعظم ہوگا۔
ہم بقول ہمارے محترم نصرت جاوید صاحب دوٹکے کے رپورٹر ہیں جو چھوٹی موٹی صحافت کرتے رہتے ہیں۔ ہم کہاں آپ جیسے مہان کلاکار سے میچ کرسکتے ہیں۔ اپ بہت بڑے ہیں ہمیں اگنور مارا کریں۔ عاشقوں کی طرح behave نہ کیا کریں۔
باقی میرے دوست اگر آپ جیسے سابقہ ملازم جی ایچ کیو کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا ہے تو آپ اپنے انقلاب کے لیے خود کوشش کریں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جس دن مجھے انقلاب آئے گا میں آپ کو زحمت نہیں دوں گا جیسے آپ اور آپ جیسے دیگر جی ایچ کیو اور آب پارہ کے سابقہ ملازمین دوسروں کو دیتے رہتے ہیں۔
ویسے حیرانی مجھے بھی ہے کہ ساری عمر آپ انہی فوجیوں کی چھتری تلے پلتے رہے، انہی کا شہد ملا دودھ پیتے رہے، انہی فوجیوں سے لاکھوں کروڑں روپوں کے فائدے لیے، ٹی وی چینلز پر نوکریاں انہی فوجیوں نے آپ کو دلوائیں، آپ کے تھرڈ کلاس میگزین کو کروڑوں کا بزنس ملا جس کی آپ سب کو فری کاپیاں بھیجتے تھے، اس میگزین کا کام ہی فوجی اسٹبلشمنٹ کے پراپگنڈہ کو انگریزی کا رنگ دے کر پروموٹ کر کے سفارت خانوں میں پوسٹ کرنا تھا اور اس کے عوض آپ نے لمبے نوٹ کمائے لیکن آج مجھے طعنے دینے آگئے ہیں کہ تھپڑ والی ویڈیو کیوں لگائی۔ واہ۔
کسی دن انہی فوجی جرنیلوں کی مسلسل چاپ لوسی سے بھرے اپنے پرانے ٹی وی شوز ہی دوبارہ سن لیں جو آپ ہمیں ریجنل سیکورٹی والے ڈرامے روز سناتے تھے تو شاید شرم کے مارے کبھی گھر سے نہ نکلیں آپ۔
جتنے آپ بہادر صحافی تھے وہ میں ذاتی طور پر خوب جانتا ہوں اور 92 چینلز پر پروگرام سے پہلے جو رٹے لگا لگا کر انٹرو پڑھتے تھے اور پورا دفتر سنتا اور ہنستا تھا اس کا بھی گواہ ہوں۔ آپ کی تو چینل کے ڈائریکٹر نیوز کے آگے گھگی بندھ جاتی تھی چینل مالک تو دور کی بات ہے کہ میں آپ کی کونسلنگ کرتا تھا تو آپ کی گھگی ختم ہوتی تھی۔
اب آج کل آپ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ واہ۔ کتنا برا وقت ہم پر آیا ہوا ہے۔
آپ کا وہی حال ہے ایک بندے کی پشت پر درخت اگ آیا۔ کسی نے اسے بتایا تو ہنس کر کہا کوئی بات نہیں اگلے سال اس کی چھائوں میں سوئوں گا۔
کم از کم آپ تو ہمیں فوجیوں کا ٹاوٹ ہونے کا طعنہ نہ دیں اے میرے بہت ہی بہادر اور باضمیر انسان۔ 🙏
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی
بصد احترام ،میں مسلم لیگ نواز کے لئے اپنی توانائیاں کب سے صرف کررھا ھوں اس سلسلے میں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیجئے ،باقی میں نا ھی پارٹی کا پابند نا میں کوئی عہدہ رکھتا نا میں راتب خور،نا مجھے لفافہ ملتا،نا ھی مجھے کسی کو خوش کرکے عہدے پکڑنے،نا جماعت میرے گھر دانے ڈلوارہی،میں نے کسی کے کہنے پر اپنی تنقید روک لی تھی لیکن اب تنقید ٹھوک بجا کر ھوگی۔خوش رھیں
اس انسان کے منہ سے کبھی تعمیر و ترقی کی بات نہیں نکلے گی
جب بھی بولے گا نسلی تعصب ہی بولے گا
ککھ بھی نہیں کیا انہوں نے اپنے حلقوں کے لیے مگر رنڈی رونا سب سے زیادہ ۔