اینکر: وہ اسحاق ڈار سلطانی گواہ کیوں بنے
شاہد خاقان عباسی: اگر اٹک قلعہ میں مجھے یا آپ کو بھی رکھا جائے تو آپ شاید جلدی سلطانی گواہ بن جائینگے
اینکر: جی بات تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
@rajawaseem1511
Drapes that hug every curve and an attitude to match.
Not your average classic look, but definitely the one you’ll remember.
Stepping out, raising the room temperature, and making my own rules.
Catch me if you can. 💋
#Weekend#Juttni
مولانا طارق جمیل صاحب نے پولیس اہلکار بلایا!
اسی پنجاب پولیس کے اہلکار کو مولانا طارق جمیل نے گھر دعوت دی جس نے مولانا طارق جمیل بن کر بہن بھائی کی صلح کروائی تھی!!
مولانا طارق جمیل بھی متاثر ہوئے ❤️
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
یورپ اور پاکستان کی گرمی میں سب سے بڑا فرق نمی ، طرزِ تعمیر اور طرزِ زندگی کا ہے۔پاکستان میں گرمی خشک اور شدید ہوتی ہے،جبکہ یورپ میں گرمی اکثر مرطوب (حبس والی) ہوتی ہے جس سے درجہ حرارت زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ پاکستانی گرمی کے عادی ہیں۔ یورپی عادی نہیں نہیں
ایم-13 موٹروے: راولپنڈی سے لاہور کا سفر مختصر، محفوظ اور تیز تر!
راولپنڈی سے لاہور تک سفر کو تیز، محفوظ اور آسان بنانے کے لیے ایم-13 کھاریاں تا راولپنڈی موٹروے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہونے جا رہی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ منصوبہ نہ صرف فاصلہ کم کرے گا بلکہ جدید شاہراہوں کے مربوط نیٹ ورک کے ذریعے تجارت، سفری سہولت اور ملکی ترقی کو بھی نئی رفتار دے گا۔
#M13Motorway #SIFC #PakistanInfrastructure #RoadToProgress
پاکستان نے بتا دیا تھا ، اب کسی نے پاکستان میں دھشتگرد حملہ کیا تو جواب اتنا سخت دیا جائے گا کے دھشگردوں کی نسلیں یاد رکھیں گی
پاکستان کا افغانستان کے صوبہ کنڑ میں کامیاب آپریشن
ڈانسر نورا فتیحی کا نیا گانا ’’دی وکٹری اینتھم: چیمپئنز‘‘ جاری
اداکارہ، گلوکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے فٹبال کے مداحوں کے لیے اپنا نیا گانا ’’دی وکٹری اینتھم: چیمپئنز‘‘ جاری کردیا ہے، جس میں کھیل کے جوش، جذبے اور کامیابی کے لمحات کو موسیقی کے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
نورا فتیحی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کے زریعے نئے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا، جلد ہی سانگ نے مداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔گانے میں نورا شائقین کے درمیان پراپنے مخصوص اند از میں رقص کرتی دکھائی دیتی ہے۔
اس گانے کی ریلیز میں ایک بات بہت اہم ہے کہ نورا کو ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں اپنے آفیشل سانگ سیئر سیئر سے عالمی سطح پر پزیرائی حاصل کر چکی ہیں۔