خلع کے وقت عدالتوں میں روتے بلکتے بچے دیکھ کر افسوس کرنے والوں کو جب کوئی ہمارے جیسا گناہگار کہتا ہے کہ شادی کے بعد کم از کم پانچ سال کوئی پیدا نہ کرو۔۔۔
اچھی گزر رہی ہوئی تو بچہ پلان کر لینا ورنہ اپنی اپنی راہ ناپو۔۔
تو یہ بچوں کو روتا بلکتا، بھوکا دیکھ کر یہ افسوس اور دکھ کے ڈرامے کرنے والے زومبی ہمارے خلاف تلواریں نکال لیتے۔۔۔
@mohsin__zaid ایسے طلاق کی شرح اور بڑھ جائے گی کیونکہ اب تو پھر میاں بیوی بچونکی خاطر مینیج کر لیتے ہیں پھر ایسا نھی ہونا اور طلاق کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا
اج پمز ہاسپٹل میں 14 گھروں کے چراغ جل کر راکھ ہو گئے یہ 14 بچے نہیں یہ 14 گھروں کی امید تھے ۔۔۔ایک ماں سے پوچھیں وہ اپنے بچے کا نو مہینے انتظار کرتی ہے ایک باپ سے پوچھیں جو خوشی میں انتظار کر رہا تھا کہ ہم اپنے بچے کو گھر لے کر جائیں گے اور ان کے ہاتھ میں ان کے بچوں کی جلی ہوئی لاشیں پکڑا دی جاتی ہیں
افسوس بے حس حکمرانوں پر نہیں بلکہ افسوس بے حس عوام پر بھی ہے اج کسی کے بچے تھے کل اپ کے بچے ہوں گے کب تک اپ لوگ اپنے بچوں کو مرتے دیکھتے رہیں گے
سانحہ پمز۔۔
جب تک نوازشریف/شہبازشریف/آصف زرداری/مریم نواز علاج کیلئے امریکہ،برطانیہ،سوئٹزرلینڈ اور دبئی جاتے رہیں گے،جب تک حکمرانوں کے ڈاکٹر اور ہسپتال ملک سےباہر ہوں گے،جب تک حکمران طبقہ اپنا علاج اپنے سرکاری ہسپتالوں میں نہیں کروائےگا تب تک ہمارے سرکاری ہسپتال ڈنگر ہسپتال ہی رہیں گے اور تب تک ہمارے بچے ایسے ہی مرتے رہیں گے۔۔
ٹک۔ٹاک سبکو چلانی آتی ہے۔لائیو آنا سبکو آتا ہے لیکن افسوس اپنے بھائی باپ بیٹے کا جنازہ پڑھانے کیلئے ہم مولوی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔ایک میت کیلئے جس درد سے دعا اسکا اپنا کر سکتا ہے کوئی اور کیسے کر سکتا ہے۔زرا نھی پورا سوچئے
ہر پاکستانی کو دو نفل صلات الحاجات روزانہ پڑھ کر دعا کرنی چاہییے کہ اللہ انہیں کبھی ہسپتالوں ، تھانوں اور عدالتوں کا منہ نا دکھائے
اللہ سبکو انکے شر سے محفوظ رکھے آمین
More than 100 Indians missing in the flash floods at the China-Nepal border! I was there 13 years ago, and it was full with Indian tourists, traveling to Kailash Mansarovar. No surprise, more than half of missing persons are from India.
ہر پاکستانی کو دو نفل صلات الحاجات روزانہ پڑھ کر دعا کرنی چاہییے کہ اللہ انہیں کبھی ہسپتالوں ، تھانوں اور عدالتوں کا منہ نا دکھائے
اللہ سبکو انکے شر سے محفوظ رکھے آمین
ٹک۔ٹاک سبکو چلانی آتی ہے۔لائیو آنا سبکو آتا ہے لیکن افسوس اپنے بھائی باپ بیٹے کا جنازہ پڑھانے کیلئے ہم مولوی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔ایک میت کیلئے جس درد سے دعا اسکا اپنا کر سکتا ہے کوئی اور کیسے کر سکتا ہے۔زرا نھی پورا سوچئے
انسان کس کس شعبے کے لوگوں کی جان کو روئے ؟
ڈیڑھ گھنٹے سے غریب مرنے والے کی میت پڑی ہوئی ہے لیکن امام مسجد کہتا میرے پاس ٹائم نہیں جنازہ نہیں پڑھا سکتا میں نے نکاح پڑھانے جانا ہے 💔😑👇
پمز ہسپتال نرسری سانحے پر دل دکھی اور آنکھوں میں آنسو ہیں،پندرہ انمول پھول بن کھلے مرجھا گئے،15 بچے اس جعلی اور خیراتی حکومت کی نااہلی،غفلت اور بیڈگورننس کی نذر ہو گئے،خیراتی کوٹے پر وزیر بننے والے مصطفٰی کمال استعفا دیں اور وزیراعظم شہبازشریف قوم سے معافی مانگیں،ذرا سوچیں اس وقت بچوں کے لواحقین اور خاص طور پر ماؤں کا کیا حال ہوگا،ان ماؤں کی بددعائیں اس جعلی حکومت والوں کا قیامت تک پیچھا کریں گی۔۔
اب اس جعلی اور خیراتی حکومت کی آنیاں جانیاں دیکھتے جائیے،وزیراعظم نے نوٹس لے لیا،آصف زردای نے کہا میرا دل دکھی ہے،مصطفٰے کمال کراچی سے چل پڑے،فلاں فلاں نے تعزیت کی،فلاں فلاں ہسپتال پہنچا،فلاں نے فلاں کو گلے لگا لیا،فلاں نےانکوئری کا حکم دیدیا،فلاں نے کہا ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا،یہ سب جھوٹے اور مکار،یہ سب مجرم ہیں ان ماؤں کےجن کے بچے چھن گئے،ہم سب کو معلوم ان سب کو یہاں کچھ نہیں ہوگا اور یہ سب یہاں سب کچھ کر کے بھی بچ جائیں گے مگر ان سب کو حساب دینا پڑے گا یومِ حساب کے دن اور اُس دن یہ بچ نہیں پائیں گے۔۔
An army officer beats up the students & then got beaten up by the students in a university in Pakistan - Pakistan army is behaving as if they are all powerful & above everyone & Pakistan’s GenZ is angry & can explode anytime against Munir dictatorship!