وہ جو چین سے کینسر کے علاج کی نئی ٹیکنالوجی آئی تھی۔ جسے ڈاکٹرز نے جعلی کہا تھا لیکن ایک گندے دانتوں والے بتایا تھا اب یہی علاج ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے کتنے مریضوں کا علاج ہوا ہے ؟؟؟
First, Javed Miandad spoke up and called for proper medical facilities for Imran Khan. Then Moin Khan also raised his voice and urged the government to ensure that Imran Khan receives the medical care he needs.
And now, Ramiz Raja is speaking about Imran Khan on BBC.
Three legendary names from Pakistan’s cricketing history are now raising their voices.
It is now hoped that the rest of Pakistan’s cricketing fraternity will also speak up and raise their voice for Imran Khan’s health, dignity and right to proper medical treatment.
How long will this injustice continue?
Insha’Allah, the truth will prevail and justice will be done.
#ImranKhan #ReleaseImranKhan #JusticeForImranKhan #HumanRights
Former Pakistan captain Moin Khan has expressed his concerns about Imran Khan's health, and appeals for other Pakistan cricketers to voice their support for Imran
Read more: https://t.co/PgQdVdAWvs
After Javed Miandad, it is now Moin Khan!
Another former Pakistani captain raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain, Imran Khan remains arbitrarily detained for 1120 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
ہمارا لبرل طبقہ اتنا بددیانت ہے کہ پچھلے ساڑھے چار سال سے جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے ان کے خیال میں اس سے پاکستان کی بدنامی نہیں ہو رہی، ان مظالم سے عالمی سطح پر پاکستان کی ساخت خراب نہیں ہو رہی لیکن عمران خان کے بیٹوں نے جیل کے اندر اپنے والد کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کو عالمی سطح پر اجاگر کیا تو اس سے پاکستان کی بدنامی ہوگی؟؟ ان خونیں لبرلز کو خوف خدا نہیں کہ یہ بدنامی کی وجوہات پر بات نہیں کریں گے لیکن ریاست کے جبر و استبداد کے نتائج پر لوگوں کی چیخ و پکار کو تنقید کا نشانہ بنائیں گے
اس بارے عمران خان کے بیٹے ایک انٹرویو میں بتا چکے ہیں کہ جب ان کو فون کیا جاتا ہے تو پاکستانی حکومت جان بوجھ کر ایسے وقت کا انتخاب کرتی ہے جب قاسم اور سلیمان اپنی تعلیم یا کسی دوسرے ایسے کام میں مصروف ہوتے ہیں یا عموماً برطانوی وقت کے مطابق رات کے اوقات میں کال ملائی جاتی ہے جب انسان انٹرنیٹ بند کر کے سویا ہوتا ہے، پھر عمران خان کو کہا جاتا ہے اپ کے بیٹے آپ سے بات ہی نہیں کرنا چاہتے، پاکستان کی رجیم گھٹیا پن کی انتہا کو پہنچ چکی ہے
The clumsy attempts to censor Imran Khan's name & the interview of his children is further proof of the incompetence and cruelty of those at the helm. A country of 250 million people is being turned into a global laughing stock at the whims of a few insecure men. Shameful!
@enkidureborn غلط منطق، آپ کے مطابق اگر وسیم اکرم عمران خان کے حق میں بولے گا تو اسے جیل میں ڈال دیا جائے گا، ایسا نہیں ہو سکتا، ہو سکتا ہے کہ وسیم اکرم کے کچھ کنٹریکٹس ختم کر دئیے جائیں، اس کی پراپرٹیز کی چھان بین شروع ہو جائے، بس اتنا ہی
وسیم اکرم جیسے اپنے چند ڈالروں کی خاطر چُپ رہتے ہیں
'Blatantly Trying To Kill Him': Pakistan Threatened To Boycott 2nd Test Over Sky Interview With Imran Khan's Sons
#Cricket#EngvsPak#Sky
https://t.co/y5x5FnNMTS
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان کا بیان:
”میں جی سی (GC) اور دیگر سابقہ بین الاقوامی کپتانوں کے ساتھ اس حمایت میں اپنی آواز شامل کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ عدالت کے حکم پر ہونے والے طبی معائنے کے عمل کو مکمل ہونے دیا جائے گا اور اہل خانہ کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مجھے امید ہے کہ عمران خان کے ساتھ اُسی وقار اور عزت کا سلوک کیا جائے گا جس کے وہ حقدار ہیں۔“
کل پی سی بی نے sky news کو دھمکی لگائی کہ اگر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو چلایا گیا تو پاکستانی ٹیم لنچ کے بعد کھیلنے میدان میں نہیں آے گی پی سی بی نے sky newsکوبھی شاہد جیو نیوز سمجھا !!!
Sky news نے خان کے بیٹوں کا انٹرویو بھی چلایا اور پاکستانی ٹیم لنچ کے بعد کھیلنے میدان میں بھی چلی گئی !!
آہ آفسوس آہ۔
دنیا میں نہ مارشل لاء ہے نہ ڈکٹیٹر شپ ہے اور نہ ہی کنٹرولڈ میڈیا ہے نہ ہی آزادی اظہار راے پر پابندی ہے اور نہ ہی دنیا ایسی بےہودہ غیر جمہوری ٹیکنیکس کو مانتی ہے !!
کیونکہ وہاں نہ کالے ڈالے ئیں اور نہ ہی قانون کالے ہیں
سو فضول میں اپنی آتما رولنے کا کوئی فائدہ نہیں !!
Release Imran khan