یہ سیاست نہیں کاروبار ہے ۔۔۔
جلسے عمران خان کا کاروبار ہے، تحریک نہیں ۔۔۔ منافعہ بخش کاروبار ۔۔۔
کاروبار کرنے والوں کو حالات کی فکر نہیں ہوتی، خوشی غمی سے سروکار نہیں ہوتا ۔
وہ تو بس اپنا دھندہ کرتے ہیں ۔۔
پیپلز پارٹی کے پی کے کے صدر نجم الدین خان کا بیان
وادی کمراٹ دیر میں 18سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔
سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
“اپوزیشن کی مرضی ہے کہ انہوں نے اگر جلسہ جلسہ کھیلنا ہے تو کھیلے، مگر اس وقت ہماری اولین ترجیح سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہوکر انہیں مدد فراہم کرنا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بی بی سی نیوز سے گفتگو
@BBhuttoZardari@BBCUrdu
Received a call from my brother @MevlutCavusoglu. Briefed my Turkish counterpart on widespread damages caused by unprecedented rain & floods. Thanked for Turkiye’s timely despatch of team for flood relief assistance. 🇵🇰 & 🇹🇷 always stood by each other in times of crisis.
Prime Minister @CMShehbaz and Foreign Minister @BBhuttoZardari throwing relief goods from a helicopter in a flood affected area. We need unity to help victims of #Floods
خیرپور میں پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے حلقے کے سیلاب متاثرین کے کیمپوں میں پہنچیں
خیرپور: ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مختلف سیلاب متاثرین کی کئمپس میں پہنچ کر ان میں راشن اور ٹینٹ تقسیم کیے،
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
He is heeling the pain, he has stepped forward & asking every to step forward & help the people who need help the most. This is not the time to do politics, play "Jalsa Jalsa" nor to focus on elections. Proud of you Chairman @BBhuttoZardari, leading by setting great example.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سکھر سٹی کے اطلاعات سیکریٹری چودھری اظھر حسنین سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین کا چودھری اظھر حسنین سے ان کی بھتیجی کے ناگہانی انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
@BBhuttoZardari
unprecedented devastation through out Sindh. Municipal services & Provincial Public health dept collapsed. Huge relief & rescue operation needed immediately. for whole sindh & Specialy khairpur MIRS.
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
حکومتِ سندھ، عوام کی خدمت میں شب و روز کوشاں
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت، چلڈرن ایمرجنسی، سول اسپتال کراچی میں بچوں کو مفت اور بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
#VoteForTeer
شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی پمزاسپتال اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو
سیکیورٹی اہل کاروں نے میرے ساتھ ناروا سلوک کیا، والد سے ملنے کے لئے روکا گیا
خواتین پولیس اہل کاروں نے بھی مجھے والد سے ملنے سے روکا@QadeerA00168231@MediaCellPPP